رحیم یارخان(آئی این پی)مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر تھانے میں 24 گھنٹے سے زائد ملزم کو رکھنا غیر آئینی قرار۔ علاقہ مجسٹریٹ تھانہ رکن پوررحیم یار خان اصغر ندیم نے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کو تین سال قید بامشقت اور45ہزار جرمانہ کی سزا سنادی۔ […]
رحیم یارخان(آئی این پی)پابندی کے باوجودگندم دوسری جگہ منتقل کرنے پر محکمہ خوراک کی کارروائی 340بوری گندم قبضہ میں لے لی ،ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر فوڈ انسپکٹر مہران شوکت نے قومی شاہراہ پر ٹریکٹرٹرالیوں […]
رحیم یارخان(آئی این پی)واردات کی نیت سے باغ میں موجود مسلح ڈاکوئوں کی گشت پرمامور پولیس پارٹی پر فائرنگ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 30سالہ ڈاکوماراگیا، پولیس کو بیشتروارداتوں میں مطلوب تھا ساتھی فرار پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی تفصیل کے […]
لاہور(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ (آج) منگل کو مزید بارش کا امکان ہے ۔پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکیا گیا۔ خیال رہے کہ اس سے […]
لاڑکانہ(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے سب ہوش کے ناخن لیں،پاکستان کوایک بارپھرآمریت کی دلدل میں پھینک دیاگیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کور […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی تحریک انصاف کے سیاسی ایجنڈے کے کلیدی نکات ہیں،جمہوریت کی بنیاد انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ پر استوار ہے، تحریک انصاف عوامی رائے کی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ دفتر خارجہ پاکستان کے تعاون سے دنیا بھر میں کشمیری وفد بھیجیں گے جو دنیا کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی سے آگاہ کریں گے۔حریت رہنما یسین ملک، شبیر […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے نوسدا کے مقام پرگاڑیوں کی مکینیکل اور الیکٹریکل ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔علاقہ کے نوجوانوں کی بھرپور تعداد نے اس کلاس میں حصہ لیا اور تکنیکی مہارت حاصل کی۔اس موقع پر پاک آرمی کی جانب […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی تحریک آزادی کو قومی و بین الاقوامی سطح پر مزید منظم و متحرک کرنے کیلئے پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید چغتائی کو فوکل پرسن نامزد […]
کھڑی شریف (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد اقتدار حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل ہو چکا ہے۔ میں نے جب صدر ریاست کے […]