الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ سنایا اور اپنے دستخطوں سے جاری […]

ذہنی مریضہ ہے، کارساز حادثے کی ملزمہ کی ضمانت منظور کر لی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی شرقی کی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمہ کی 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کیاس سے قبل عدالت نے ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر آج ہی فیصلہ […]

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے جرم کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کے خلاف کیس […]

لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر پکڑا گیا

کراچی میں پولیس نے رینجرز اہلکار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزم ماجد کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ملزم […]

امریکی صدر کا انتخاب، روسی صدر پیوٹن نے کس امیدوار کی حمایت کر دی؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ایک تقریب میں روسی […]

کارساز حادثہ، معاملات طے پا گئے، شرائط کیا ہیں؟

کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے، حلف نامے آج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں […]

نیب ترامیم، سپریم کورٹ نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر […]

ایک اور سینئر پی ٹی آئی رہنما نے پی ٹی آئی حکومت میں جنرل فیض کے کردار کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی): ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسر سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے […]

میں خود این او سی ہوں جلسہ کر کے رہیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور معاشی حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں، میں خود این او سی ہوں جلسہ کر کے رہیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

close