رمضان المبارک میں چرس اور شراب کی سپلائی جاری، پولیس نے 5 کلو سے چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد کر لی، 9 گرفتار

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات اور شراب سپلائی کرنے والے9ملزمان گرفتار کر لئیے جن سے 5کلو سے زائد چرس اور10لیٹر شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج کر لئیے گئیے۔ واقعات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم ایاز سے01کلو60گرام چرس، ملزم نعیم سے01کلو460گرام چرس، […]

واہ کینٹ، والد پر تشدد کر کے گھر سے نکالنے والے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)واہ کینٹ پولیس نے والد پر تشدد کرکے گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار کرلیا۔ واقعات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو والد ملزم نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے عثمان نے رقم کا تقاضا کیا جو نہ ملنے پر […]

راولپنڈی، ڈاکوؤں کی محافظ سکواڈ پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی‘ ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا

راولپنڈی (آئی این پی)پیرودھائی کے علاقہ میں رات گئے 3 ڈاکوؤں نے محافظ سکواڈ پر فائرنگ کی جس سے ہیڈ کانسٹیبل فیصل رفیق زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ […]

لارجر بینچ کا فیصلہ ماننے کیلئے تیار ہیں، بلاول بھٹو نے شرط عائد کر دی

گڑھی خدا بخش(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری عدالت بیٹھ جائے سوائے ان دو ججز کے تو ہم فیصلہ ماننے کیلئے تیار ہیں۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

چین پاکستان سرحدی راہداری پر بھر پور سرگرمیاں شروع

ارمچی(شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں چین-پاکستان سرحد پر واقع ایک بڑی تجارتی راہداری خنجراب پاس پر مسافروں کی کسٹم کلیئرنس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔خنجراب کسٹم کے مطابق2016 سے 2020 تک خنجراب پاس پر درآمدی اور برآمدی کارگو کا […]

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ویلنگٹن(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو کرائسٹ چرچ کال کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے جو 15 مارچ 2019 میں مساجد میں ہونے والی ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد نیوزی لینڈ کی قیادت میں دہشت گردی […]

سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

لاہور(آئی این پی)سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلیے بھارتی خط کے معاملہ پر ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے میں ترمیم کیلیے 25 جنوری کو بھارتی انڈس واٹر کمشنر کا خط آیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انڈس واٹر کمشنر آفس کے ذرائع کا […]

تحریک انصاف کا مذہبی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے سلسلہ میں تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام ے سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق قومی اسمبلی اسد قیصر جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا محمد شیرانی سے ملاقات کریں […]

پٹرولیم صارفین کی شامت، اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اٹھارٹی نے روپے کی قدرمیں کمی سے ہونے والے نقصان پرآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑامطالبہ مان لیا۔اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کومراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں اآئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے پچھلے6ماہ کے نقصانات کی تفصیلات […]

چیف جسٹس کرپٹ جج کا تحفظ کر رہے ہیں، نواز شریف پھٹ پڑے، شہباز شریف کو کیا حکم دے دیا؟

لندن(آئی این پی)قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کے لیے دوبارہ جتن کیے جا رہے ہیں، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل […]

مظفر آباد، سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت عید الفطر کے موقع پر 27 تا 29 اپریل کشمیر فیسٹیول کے انتظامات کے لیے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سینئر موسٹ وزیر حکومت وچیئرمین قومی تقریبات کمیٹی خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت عید الفطر کے موقع پر 27 تا 29 اپریل کشمیرفیسٹیول کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزاد، سیکرٹری سپورٹس چوہدری محمد […]

close