پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ، حکمت عملی کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، مریم نواز سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک پر نواز شریف بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی […]

سکیورٹی فورسز کا شین وارسک میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

راولپنڈی(آئی این پی)انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان کے شین وارسک میں آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک جری جوان وطن کی راہ میں شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خفیہ معلومات […]

پنجاب یونیورسٹی، ایسو سی ایٹ ڈگری کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2023ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں12اپریل2023ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔ […]

ناجائز منافع خور انتظامیہ کے شکنجے میں، 273 کے خلاف مقدمات درج، 191 گرفتار کر لیے گئے

لاہور (آئی این پی):ناجائز منافع خور انتظامیہ کے شکنجے میں۔۔ڈی سی لاہور کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کاروائیاںمیں تیز کر دیں ۔ڈی سی لاہور نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے اب تک 17 ہزار 665 پوائنٹس کی چیکنگ کی گئیں۔ڈی سی لاہور […]

مریم نواز کی خواہش ہے کہ فوج ملک میں مارشل لاء لگا دے، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے خلاف ریفرنس نہیں لا سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی ابہام نہیں ہے، اس پر عمل ضرور ہو گا، پی ڈی ایم اور مریم […]

وفاقی کابینہ سپریم کورٹ ججوں کے حوالے سے آج اہم فیصلے کرے گی، تفصیل جانئے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد اور ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ کر لیا،زیراعظم نے قانونی ٹیم کو ٹاسک بھی سونپ دیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا، […]

کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے کیونکہ ہم کشمیریوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے […]

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے غیرقانونی اقدامات، آزاد کشمیر اسمبلی نے متفقہ طور پر بھارتی اقدامات مسترد کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے […]

حکومت اور اپوزیشن ملکر برسلز میں مارچ کریں، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے تجویز پیش کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارتنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی چالوں کو سوجھ بوجھ سے ناکام بنانا ہے۔ کشمیر پر کوئی سیاست نہیں ہم سب کاایک ہی نظریہ ہے۔میری تجویز ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکر برسلز میں مارچ […]

عمران خان کو جے آئی ٹی نے آج پھر طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توڑ پھوڑ اور تشدد کے مقدمات میں تفتیش کے لیے لاہور میں بنائی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج دوبارہ طلب کر لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کو سی سی […]

جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کے الزام میں انکوائری میں بڑی پیش رفت

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ کر اس کے زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیل طلب کر لی ہے […]

close