کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے جس میں کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے اور گرمی کے باقاعدہ آغاز کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین کے مطابق شہرِ قائد میں مطلع صاف اور تیز دھوپ […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی شہر جدہ پہنچیں گے۔۔۔۔ اس حوالے سے شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف تین دن تک جدہ اور […]
کراچی(آئی این پی)سابق مئیر کراچی وسیم اختر کے گھر ڈیفنس فیز 6 میں 9 مارچ کو چوری کی بڑی واردات کا مقدمہ سابق مئیر کراچی نے ڈرائیور کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرادیا۔ کروڑوں مالیت کی چوری میں پولیس نے سابق پولیس افسر، […]
کراچی(آئی این پی)وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر کم ہو گئے ہیں جس کے باعث 24 گھنٹے گیس فراہم نہیں کر سکتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا شہر قائد میں […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا اگر دو تہائی اکثریت نہیں ملی تو انتخابی نتائج قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہی ہے اس […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی دار الحکومت میں تیز آندھی اور طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش کے باعث میٹرو بس کے ٹریک پر پول لائٹ گر گئی۔پول لائٹ گرنے کا واقعہ میٹرو اٹاری سٹیشن کے قریب پیش آیا، میٹرو ٹریک پر پول لائٹ گرنے سے میٹرو بس […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی الیکشن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آ گئی ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہوئی تو سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سویپ کر جائے گی۔۔۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں پھر شروع کردی ہیں، […]
ننکانہ صاحب(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے حلقہ این اے 118 میں ضمنی الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے کی ٹکٹ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرا دی۔واضح رہے کہ یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]
لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں سیاسی و آئینی ڈیڈلاک کے تناظر میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی قیادت سے خود رابطہ کرکے شفاف قومی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ منصورہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہاہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف سطح کے […]