موٹے مچھروں کا ارکان پارلیمنٹ پر حملہ، جو بھی ڈپٹی سپیکر بنتا ہے وہ اپنا ٹھیکدار لے آتا ، پارلیمنٹ لاجز میں صفائی کا کام کس کو دیا جائے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی نے کہا کہ سی ڈی اے سفید ہاتھی بن گیا ہے پیسے دینے کے باوجود بھی پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر و مرمت کا کام نہیں کیا گیا ،صفائی اور تعمیر و مرمت کا […]

فیصل آباد سے بحرین جانے والے مسافر سےبھاری مقدار میں آئس ہیروئن برآمد، شناخت سامنے آ گئی

فیصل آباد(آئی این پی ) ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد […]

عدالت نے عمران خان کو 8 مقدمات میں رعایت دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کردی ۔عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد […]

چینی کمپنی کا دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ میں مقامی افراد کو نوکریاں دینے کا اعلان، درخواستوں کی تاریخ دے دی

گلگت (آئی این پی ) چینی کمپنیاں مقامی کمیونٹیز کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ (ڈی بی ڈی پی ) کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں پروجیکٹ ایریا سے مقامی افراد کیلئے 190 […]

شیخ رشید نے عمران خان کی مقبولیت کا کریڈٹ مریم نواز کو دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی، سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات کراو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

گنتی کے چند روز ہی تو ہیں، رمضان المبارک کے حوالے سے ملتان سے اریبہ گل کی خصوصی تحریر

قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ ربّ العزت نے روزوں کی فرضیت کے حکم کے بعد کتنے بہترین انداز میں تسلی دی کہ ’’ گنتی کے چند روز ہی تو ہیں‘‘ لیکن برق رفتاری سے گزرتے یہ شب و روز ہمیں اللہ ربّ العالمین کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، رابطہ سڑکیں متاثر، مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون ، آسمانی بجلی گرنے سے 15 مویشی ہلاک

اسلام آباد(آئی این پی ) شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔مختلف برساتی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں، بارش سے گندم، خربوزے، ٹماٹر اور دیگر فصلوں کے کاشتکاروں […]

عمران خان کی سکیورٹی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت جاری ۔عدالت نے سابق وزرا اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رولز طلب کر لئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ […]

بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافے کی دستاویز سامنے آ گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔ نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 […]

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کن شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔۔۔۔شدید بارش کے نتیجے میں مختلف برساتی نالوں میں طغیانی […]

دو تہائی اکثریت نہ ملی تو ۔۔۔ عمران خان نے حکمت عملی کا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وہ ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ انتخابی نتائج قبول کریں گے یا نہیں، عرب میڈیا سے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ نہیں معلوم کہ انتخابات […]

close