کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی […]

پشاور، پولیس اہلکار کی خود کشی؟ قاتل کون نکلا؟

پشاور میں چند روز قبل ہونے والی پولیس اہلکار کی خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ 18 اگست کو پولیس اہلکار افتخار کے انتقال کی خبر سامنے آئی تھی اور پولیس اہلکار کی اہلیہ نے شوہر کی موت کے معاملے کو خودکشی قرار […]

ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس میں خلل دور کرنے کی تاریخ دے دی گئی

اسلام آ باد: حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت آئی ٹی […]

نوشہرہ، بچوں کو زہریلی گولیاں دے ماں نے خود کشی کر لی، وجہ کیا بنی؟

نوشہرہ میں ماں نے اپنے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود بھی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کر لی۔ زہریلی گولیاں کھانے سے ماں اور 16 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون کے 2 بیٹوں کواسپتال میں ڈاکٹروں نے بچالیا۔پولیس کے […]

باہر نکلنے دو، چیئرمین نیب اور تمہیں نہیں چھوڑوں گا، عمران خان نے انگلی اٹھا کر دھمکی دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی […]

لاہور، میرے شوہر کو نازیبا تصویر کیوں بھیجی؟ خاتون نے سہیلی پر فائرنگ کر دی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لیٹن روڈ پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو […]

سکول نہ جانے والے پاکستانی بچوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے ’دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے اعداد […]

بڑے پاکستانی کرکٹر نے نکاح کر لیا، اعلان کیسے کیا؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اپنے نکاح کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی […]

ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک ہے، آرمی چیف نے خبردار کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے […]

چیئرمین نادرا کی تقرری کالعدم، منصب سے ہٹانے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر […]

close