رحیم یارخان (پی این آئی) رحیم یار خان پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس سے مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔پولیس ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست نیو جرسی کی مسجد میں فجر کی نمازکے دوران امام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ […]
خانیوال (آئی این پی)میاں بیوی کا جھگڑا،باپ نے جواں سالہ بیٹے کو قتل کردیا،والدہ کا الزام،فرانزک ٹیم نے خون کے سیمپل لیکر رپورٹ کیلئے بجھوا دیئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میاں چنوں کے نواحی گائوں 110پندرہ ایل کی رہائشی خاتون ثوبیہ بی بی نے الزام […]
خانیوال (آئی این پی)مخدوم پور سمیت خانیوال شہر بھر میں لاغر گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری،تفصیل کے مطابق خانیوال کے علاقہ مخدوم پور اور شہر خانیوال میں جگہ جگہ لاغر گوشت کی فروخت سرعام جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں شہریوں کے مطابق کئی […]
لاہور(آئی این پی)لاکھوں فرزندان اسلام 11 اپریل منگل کو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے ۔20رمضان المبارک بمطابق 11اپریل منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز […]
لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ گجر پورہ میں کانسٹیبل کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔گجر پورہ میں پولیس کانسٹیبل وجاہت اور اس کے دوست آفتاب کو دو موٹر سائیکل ڈاکوئوں نے یرغمال بنا کر موٹر سائیکل ، دو موبائل فونز اور نقدی لوٹ لی۔ ایف […]
لاہور(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے ذمہ دارافسران اور اہلکار لمبی تان کر سوتے رہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے پرچون سطح پر عوام کااستحصال جاری رکھا ، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ آویزاں کرنے کے باوجود سبزیوں اور […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے پیٹرن ضیاء حیدر رضوی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان کے معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران پر مرکوز ہیں ، سیاستدان اپنی اپنی اناء اور ضد کو چھوڑکر مذاکرات کی […]
لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ برائلر گوشت کی […]
لاہور(آئی این پی)مختلف قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں کئے گئے اضافے کا اطلاق آج ( پیر)10 اپریل سے ہوگا۔سیونگ اکاونٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر بھی شرح منافع بڑھا دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن […]
لاہور (آئی این پی)ملک میں متبادل توانائی کے استعمال کی جانب بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت نے ماحول دوست ہائیڈروجن گیس خود بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے اسٹڈی مکمل ہونے کے بعد توانائی تحفظ اتھارٹی نے پالیسی پر […]