پاکستان کا آئین تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ( آئی این پی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔پارلیمنٹ ہاوس میں پیر کو ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی […]

خیبر پختونخوا کابینہ فوری انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کرے گی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں کابینہ کو صوبے میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس […]

پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا معاملہ، بلوچستان اسمبلی بھی سامنے آ گئی

کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ اور پارلیمنٹ کے بعد بلوچستان نے بھی پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کی قرارداد منظور کر لی۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر جان محمد جمالی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس کے دوران صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کی جانب سے پورے […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، بیک وقت انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی ملک میں بیک وقت انتخابات کرانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو ہوا، اس دوران مسلم لیگ نون کے […]

ڈیجیٹل مردم شماری کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت 97 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا۔چند بڑے شہروں اور صوبہ بلوچستان کے کچھ علاقوں کو ملا کر مردم شماری کا مجموعی طور پر صرف 3 فیصد پر کام جاری ہے، […]

پی ٹی آئی کی آزاد کشمیر حکومت کو کمزور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، حکومت اپنی مدت ہر صورت پوری کرے گی، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی ہے، سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس […]

صدر آزاد کشمیر نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی رعایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالفطر کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے ارٹیکل 10 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی جیلوں میں قید، قیدیوں […]

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججز کے خلاف بڑا ایکشن شروع

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سمیت 4 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی ہیں۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب […]

پنجاب اسمبلی الیکشن، حکومت نے الیکشن کمیشن کو اخراجات کی ادائیگی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این ائی) حکومت نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوب بجٹ کی ادائیگی کا عمل شروع کر دیا ہے۔۔۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔۔۔اسپیکر راجا پرویز اشرف […]

توشہ خانہ کیس، پی ڈی ایم حکومت کی چیخیں نکل گئیں، عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں تابڑ توڑ حملے کرنے والی پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی چیخیں نکل گئی ہیں اور اس نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیاہے۔۔۔بتایا گیا ہےکہ وفاقی حکومت […]

اس سال روزے 29 یا 30؟ سائنسی بنیادوں پر حتمی اعلان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اس سال روزے 29 ہوں گے یا 30؟ عید الفطر کب ہو گی؟۔۔۔ اس حوالے سے سائنسی بنیادوںپر حتمی اعلان سامنے آ گیا ہے۔۔۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ جمعرات 20 […]

close