عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کر دی ہے۔۔۔۔عدالت نے یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت […]

امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن کا عمران خان کو ٹیلی فون، حکومت پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی یقین دہانی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کرنے والے پاکستانی امریکن شہری ڈاکٹر آصف نے عمران خان کے امریکی لیڈروں سے رابطے اور بات چیت میں تیزی پیدا کر دی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر آصف کی کوششوں سے امریکی رکن […]

ون ڈے کپ کی عالمی جنگ، رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان کون ہوں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ون ڈے کپ کی عالمی جنگ میں رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے،آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے […]

کس بالر کے یارکر سے حارث رؤف زخمی ہو کر ٹریننگ کے دوران بیٹنگ چھوڑ گئے؟

لاہور (آئی این پی)پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کے دوران فاسٹ بالرحارث رئوف کو زمان خان کا یارکر لگ گیا،زمان خان کے تیز یارکر لگنے کی وجہ سے حارث رئوف تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے، ترجمان پاکستان […]

لیونل میسی نے رونالڈو سے ایک اور اعزاز چھین لیا

پیرس(آئی این پی)ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ،لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، فرنچ لیگ […]

مفت آٹا اسکیم کو 57 ارب کی خونی آٹا مہم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن نہیں کروانا چاہتی۔قراردادوں کے ذریعے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن عبور کرنا چاہتی ہے۔انتخابات کیلئے 21ارب کے بجٹ کی منظوری پارلیمنٹ سے لینے کی بات کی جارہی […]

ڈینگی کا سر پر منڈلاتا خطرہ، ضلعی انتظامیہ کی کاغذی کارروائیاں

لاہور (آئی این پی)ڈینگی کا سر پر منڈلاتا خطرہ، ڈپٹی کمشنر لاہور کا فیلڈ میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے لارنس روڈ، شادمان، اچھرہ اور ماڈل ٹاؤن کے علاقوںکا دورہ کیا۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی چیک کرتے ہوئے رافعہ […]

مظفر آباد، پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کا 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں قتل عام کے خلاف احتجاج

مظفرآباد (آئی این پی) پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں کے اجتماعی قتل عام، سینکڑوں دوکانوں، رہائشی گھروں کو جلائے جانے کیخلاف احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں […]

عمران خان نے اپنی سیاست کا کریڈٹ میانوالی میں کس کو دیدیا؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں میانوالی کو کبھی نہیں بھول سکتا، اگر وہاں کے لوگ مجھے ایم این اے نہ بناتے تو ہو سکتا ہے میری سیاست نہ ہوتی۔زمان پارک میں افطار کے موقع پر تحریک انصاف […]

عدلیہ کے معاملات کو آئین کے لیے بری خبر قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کیلیے خوش آئند نہیں۔اسلام آباد میں خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی […]

مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع، اطلاق کتنے اور کون کون سے شہروں میں ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ مردم شماری میں توسیع کا اطلاق 19 شہروں پر ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ […]

close