رمضان المبارک میں لالہ موسیٰ پولیس کی کارروائی، شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی‘ ملزم گرفتار، 85 لیٹر شراب برآمد

گجرات(آئی این پی)پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی کاروائی !شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی ۔ملزم گرفتار ،85 لیٹرشراب برآمد ،مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کو اطلاع موصول ہوئی کہ محلہ کیمپنگ گراونڈ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم شراب کی بھٹی […]

فواد چودھری سے کرپشن کا حساب مانگ لیا گیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے فواد چودھری اپنی کرپشن کا حساب دیں،اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں کرپشن عروج پر تھی، فواد چودھری خیبرپختونخوا […]

پاکستان بار کونسل نے آل پاکستان وکلاء کانفرنس بلا لی، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بار کونسل نے ملک میں جاری عدم استحکام پر آل پاکستان وکلا کانفرنس بلا لی،اعلامیہ کے مطابق وکلا کانفرنس کا انعقاد 17اپریل کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں کیا جائے گا، پاکستان بار کی جانب سے سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹ بار […]

آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ، منصب کیلئے پی ڈی ایم کو کتنے ارکان کی حمایت درکار ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کے ساتھ رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]

عمران خان اور دیگر رہنمائوں کو طلبی کا تیسرا نوٹس جاری

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر رہنمائوں کو جلائو گھیرئوا، توڑ پھوڑ کیس میں طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری کر دیا،تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے جلا ئوگھیرا ئو، توڑ پھوڑ کیس میں جے آئی ٹی نے […]

کاروباری سرگرمیاں رات کتنے بجے تک جاری رکھی جا سکتی ہیں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ کے احکامات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ لاہورنے کاروباری اوقات کارمیں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے احکامات پرکاروباری اوقات کارمیں نرمی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرلاہوررافعہ حیدرنے عیدالفطرکی چھٹیوں تک کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

الیکشن کے لیے فنڈز کا اجراء، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن […]

مردم شماری میں ابھی تک مجھے اور میرے خاندان کو شمار نہیں کیا گیا، سندھ کے اہم ترین منصب پر فائز شخصیت کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی )گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی صدارت میں مردم شماری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال ، رکن صوبائی اسمبلی جاوید […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کس جماعت سے اور کون ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کس جماعت سے اور کون ہو گا؟۔۔۔ اس حوالے سے صلاح مشورے کے لیےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر […]

نواز شریف کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی یقین دہانی کرائی گئی، عمران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت نواز شریف کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن […]

close