پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن کیمپ 22 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جس کی […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ لوگ ڈرتے ہیں، اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکھٹے ہوں گے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ آئین کی […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جھگڑے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ کلامی کے باعث پیش آیا۔پولیس […]
کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی لیکن ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شاپنگ مال کے قریب ڈاکوؤں نے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود افراد […]
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس ونگ نے بین الصوبائی جعلساز گروہ کے خلاف کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کارروائی کی ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق اس کارروائی میں مختلف اداروں اور پولیس کو انتہائی […]
امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم جوپاٹاؤن ہائی اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسکول کی پہلی منزل پر موجود باتھ روم پر 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ […]
لاہور میں ایئر پورٹ کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر کی مالکن کی جانب سے گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی بچی کی حالت بگڑنے پر لوگوں نے […]
فیصل آباد میں جائیداد کی تقسیم کے تنازعے پر بیٹوں نے فائرنگ کر کے 57 سالہ باپ کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ گٹ والا کے قریب پیش آیا جہاں مقتول نوازش علی ایک بیکری […]
کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب ملینیئم فلائی اوورپرپولیس مقابلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں 2 ڈاکوؤں کو فلائی اوور پر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے اور پولیس بھی ان کے پیچھے موجود ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے فرار […]
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم […]