سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیئے، کون کس بینچ میں شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عمر عطائ￿ بندیال، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ کو شامل کیا […]

فواد چوہدری نے قوم کو انقلاب کی خبر سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عوام کے پاس انقلاب کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا‘اگر حکومت آئین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور […]

چوہدری پرویز الہٰی نے کس شخصیت کو پوری قوم کا ہیرو قرار دے دیا؟

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آئین کا تماشا بنانے والوں کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے‘اعلیٰ عدلیہ کے جرات مندانہ فیصلے دنیا میں پاکستانی عدلیہ کا وقار بلند کر رہے ہیں‘ چیف […]

عمران خان سے مذاکرات ؟ مولانا فضل الرحمن نے دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) حکومتی اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے‘2018کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، عمران خان کہتا ہے دوتہائی اکثریت نہ ملی تو نتیجہ تسلیم نہیں کروں گا،وہ کہتے ہیں […]

ظفروال، نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر انتہائی خطرناک اسلحہ برآمد

نارووال(آئی این پی)ظفروال میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر اینٹی ٹینک مائن برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ نے تحویل میں لے کر ناکارہ بنا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے علاقہ میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ ایٹی ٹینک مائن […]

چکوال ‘نشے کے عادی افراد کے علاج کی سہولت کہاں فراہم کر دی گئی؟

چکوال(آئی این پی)چکوال میں نشے کے عادی افراد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک مخصوص وارڈ قائم کردیاگیا ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ان کا علاج کیا جائے گا، ہفتے کے روز ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود نے میڈم ڈپٹی کمشنر قرا العین […]

2200 لٹر ملاوٹی دودھ پکڑا گیا، 6سپلائرز کو 1,15,000 جرمانے

راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چکری، ٹھلیاں اور اسلام آباد انٹرچینج پر 130,750 لٹر دودھ کا معائنہ کے بعد 2200 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا , جب کہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر 6 سپلائرز کو 115,000 روپے کے جرمانے کیے […]

پنجاب میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)دہشت گردی کے خدشات پر صوبہ پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے خفیہ آپریشنز جاری ہیں، کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب […]

بلاول بھٹو کا افغان وزیر خارجہ سے رابطہ ، کس ایجنڈے پر بات ہوئی؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی […]

پٹرولیم قیمتوں میں حکومت نے عوام سے رعایت کر دی، کتنے اضافے کی تجویز دی گئی تھی؟

اسلام آباد (آئی این پی) آئل انڈسٹری نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں […]

close