مظفر آباد، عید فیسٹیول کا انعقاد مئی کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، قائمقام وزیر اعظم خواجہ فاروق نے عید فیسٹیول کے شیڈول میں تبدیلی کی ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عید فیسٹیول کے لیے قبل ازیں جاری کردہ شیڈول میں تبدیلی کے لیے محکمہ سپورٹس کو ہدایات جاری کر دیں۔۔۔ عید فیسٹیول کے لئے تشکیل شدہ ایگزیکٹو کمیٹی نے فیسٹیول کے انعقادکا شیڈول […]

اہم پیش رفت، انٹیلی جنس کے اعلیٰ حکام کی سپریم کورٹ کے بینچ کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) یہ بات اب واضح ہو گئی ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن کیس میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام سپریم کورٹ آئے تھے۔۔۔۔ باخبر ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام نے چیف جسٹس چیمبر […]

امریکی سفارتی عملہ فائرنگ کی زد میں آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) براعظم افریقہ کے مسلم ملک سوڈان میں امریکی سفارتی عملے کا قافلہ فائرنگ کی زد میں آ گیا ہے۔۔۔۔ امریکہ وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ سوڈان میں امریکی سفارتی عملے کا قافلہ فائرنگ کی زد میں آ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، جواب غیر تسلی بخش ہے، پی ٹی آئی کے سینئر ترین لیڈر کو طلب کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے حکام کے مطابق اسد عمر کی دوبارہ طلبی کا نوٹس پی ٹی آئی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا الیکشن، کون سے گروپ اکٹھے ہو گئے؟ بیرسٹر سلطان کیا چاہتے ہیں؟

مظفر آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب کے نئے انتخاب پر تاخیری حربے شروع کر دئیے گئے ہیں اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے آزاد […]

روزے ٹھنڈے ہو گئے، پاکستان کے کن شہروں میں ابر رحمت برس پڑا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔۔۔ پنجاب کے شہروں سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں ابر کرم نے گرمی کا زور توڑ دیا۔۔۔۔ جبکہ بلوچستان میں سبی، چمن، پشین، […]

کچا آپریشن میں گھمسان کارن، کوکانی اور لاٹھانی گینگز کے 8 کارندے گرفتار، کمین گاہیں مسمار کر کے جلا دی گئیں

رحیم یارخان(آئی این پی ) پولیس کچہ آپریشن نواں دن گھمسان کا رن جاری کوکانی اور لاٹھانی گینگز کے آٹھ کارندے گرفتار، کچہ کریمینلز کے خفیہ ٹھکانے تباہ، کمین گاہیں مسمار کرکے جلا دی گئیں، پولیس افسران کو دھمکیاں دینے والا قابل لاٹھانی کا تعاقب […]

جعل سازی سے مفت آٹے کے 2 سو سے زائد تھیلے ہتھیانے والا محکمہ صحت کا اہلکار پکڑا گیا

شیخوپورہ (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم نے کارروائی کے دوران جعل سازی سے مفت آٹا کے 2 سو سے زائد تھیلے ہتھیانے والا محکمہ صحت کا اہلکار پکڑ لیا مجاہد نامی محکمہ صحت کے اہلکار […]

اہم شخصیت نے کم سے کم تنخواہ 50 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کراچی کو عید کے دن گورنر ہاس میں لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ساتھ میں قوالی بھی ہوگی۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے […]

محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبے میں 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سکھر(آئی این پی)محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبائی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے27 رمضان شریف شب قدر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نیکل […]

قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، شاہ لطیف تھانے پر چھاپے دو مغوی بازیاب، اہم انکشافات

کراچی (آئی این پی) شاہ لطیف تھانے پر اسپیشلائزڈ یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کامیاب چھاپہ مار کر دو مغویان کو بازیاب کرالیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، پولیس کے اسپیشلائزڈ یونٹ کو دوافراد […]

close