پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو غیر ملکی شہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود سے غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا، پولیس وردی میں ملبوس نامعلوم ملزمان 11 لاکھ روپے نقد رقم لوٹ کر فرار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ ترک انجینئر نے بتایا کہ عبداللہ ہارون روڈ […]

پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت حراست میں لے لیا، کیا کچھ برآمد ہوا؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں کارروائی کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت حراست میں لے لیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹائون کے تھانہ اقبال مارکیٹ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر تیمور […]

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر پر بڑ ا الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام […]

نادرا نے فنگر پرنٹس سے شناخت کا جدید ترین خودکار نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹس) سے شناخت کا جدید ترین خودکار نظام نادر اے ایف آئی ایس متعارف کرادیا گیا۔اس سہولت کے اجرا کے بعد نادرا […]

14 مئی کو پنجاب میں الیکشن؟ ہاں یا نہ؟ الیکشن کمیشن نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروایا گیا جواب سامنے آگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ انتخابات کیلئے فنڈز اور امن و امان کیلئے فورس کی […]

حکومتی اتحاد کا پی ٹی آئی سے غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، معاشی حالات پر اتحادی رہنماں نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے […]

عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد، آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا […]

عمران خان نے شہباز شریف کی نااہلی کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نا اہلی بھگتی تھی اب موجودہ وزیراعظم شہبازشریف بھی بھگتیں گے۔پی ٹی […]

حکومت کے مخالفین کی نیندیں کیوں حرام ہیں؟ شہباز شریف نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی، آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا آج تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج اسمبلی کو مذاق بنا دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر لطیف اکبر

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا دس گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کر دیا گیا۔ڈپٹی سپیکر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج بدھ کو […]

پاکستان بار کونسل کے صدر اور سیکرٹری کو شو کاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بار کونسل(پی بی سی)نے وکیل رہنماوں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔ پاکستان بار کونسل نے وکلا […]

close