پشاور(آئی این پی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا گیا۔انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے، تمام پینل ہسپتالوں، صحت کارڈ کے ہیڈ آف فیسلیٹیشن اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو مراسلہ جاری کر […]
لاہور(آئی این پی)دنیا کے کئی ممالک میں آج20 اپریل کو سال 2023 کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔۔۔یہ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا،تاہم پاکستان اور بھارت میں […]
لاہور(آئی این پی)عید اپنوں کیساتھ منانا پردیسیوں کیلئے پریشانی بن گیا، عید منانے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے پردیسیوں نے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔بس اڈوں پر ٹکٹس کے حصول کیلئے پردیسیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کہیں ٹکٹس نایاب تو کہیں اوور […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔جنرل منیجر فلائٹ سروسز نے فضائی میزبانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدتمیزی […]
کراچی(آئی این پی)ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس کے سکیورٹی آڈٹ کے حوالے سے برطانوی سکیورٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی کاوفد دس جولائی کوپاکستان کا دورہ کریگا ۔برطانوی وفد لاہوراوراسلام آباد ایئرپورٹس کی سکیورٹی سے متعلق مکمل جانچ پڑتال کریگا، ایئرپورٹ منیجرزانہیں بریفنگ دیں گے ۔برطانوی […]
مدینہ منورہ(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔مدینہ منورہ میں ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) […]
اسلام آباد (آئی این پی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو موجودہ صورتحال کی سنگینی کا ادراک نہیں ہے اور جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے انکار کیا جا رہا ہے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی سے […]
کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک عیدالفطر پر 21 تا25 اپریل تک بند رہے گا۔ […]
لاہور(آئی این پی)شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ(ق)میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ(ق)کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں مادھولال […]
اسلام آباد(آئی این پی)سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب کی جاری ہونے والے […]