مسلم لیگ ن کا پنجاب الیکشن کے لئے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے کسی امیدوار کو فی الحال ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی فی الحال […]

لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

لاہور( آئی این پی)محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1444ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات درج […]

پنجاب اسمبلی الیکشن، پی ٹی آئی کے 297 امیدواروں کو ٹکٹ جاری، اپیل کا فیصلہ کون کرے گا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی بنا […]

نواز شریف کب پاکستان آئیں گے؟ شیخ رشید نے شرط بتا دی

لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن جائیں گے اور اپنی شرائط کے الیکشن تک پاکستان نہیں آئیں گے،نگران حکومتیں آئینی طور پر ختم ہو چکی ہیں،ان کی ترقیاں تنزلیاں گاڑیاں دفتر سب واپس ہونے چاہئیں،آصف […]

عید الفطر پر مری جانے والے فیملیز کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

راولپنڈی ( آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عید الفطر کے حوالے سے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈیوٹی آفیسر ہیڈ کواٹر نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کوبہترین ٹریفک […]

ایف آئی اے نے اقلیتوں کی ملکیت 25 ارب روپے کی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا لی

راولپنڈی ( آئی این پی)ایف آئی اے نے تجاوزات / ناجائز قابضین سے 25 ارب روپے کی اراضی واگزار کرا لی۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان اور ڈاکٹر شعیب سڈل کمیشن کے حکم پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن […]

اے این ایف کا کریک ڈائون جاری، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لیں، تفصیلات جانیئے

راولپنڈی ( آئی این پی) اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈان جاری کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ملزم فلائٹ نمبر PK 217 سے […]

داتا دربار زائرین کی سہولت کیلئے اہم اقدام، 13 برس سے بند پارکنگ کو فوری فنکشنل کرنے کا حکم

لاہور(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا داتا دربار آنے والے زائرین کی سہولت کیلئے اہم اقدام،محسن نقوی نے داتادربارکی13برس سے بند پارکنگ کو فوری طورپر فنکشنل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کربلا گامے شاہ موڑ سے داتا دربار آنے والی ٹریفک ون […]

تحریک انصاف کی حکومت میں قائم 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں قائم کردہ 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پاکستان بیت المال نے حکم نامے کے ذریعے تمام اضلاع کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا، پناہ گاہوں میں کام کرنے والے 36 ملازمین […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید آج، انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں کل منائی جائیگی

ریاض/دبئی/کوالالمپور(آئی این پی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے جہاں آج بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائیگی، تاہم انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں عیدالفطر 22 اپریل کو منائی جائیگی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان […]

close