شوٹنگ کے دوران سلمان خان کی دو پسلیاں ٹوٹنے کی تصدیق

بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان تصدیق کی ہےکہ ان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس دوران وہ پسلی کی انجری کا شکار […]

کرکٹ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی، کون کون آئے گا؟

لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کر لی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر […]

میٹا کے سائمن ملنر کا پاکستانی نوجوانوں اور جدت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار خیال

اسلام آباد: 7ستمبر۔۔ ایشیاپیسفک ریجن کیلئے میٹا کے وائس پریذیڈنٹ پبلک پالیسی سائمن ملنر نے دی سینٹرم میڈیا ( ٹی سی ایم) کے طلحہ احد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں پاکستان میں جدت کی حمایت کے لئے میٹا کے کام اور نوجوانوں میں ذمہ دار […]

عمران خان اسرائیل، پاکستان کے تعلقات کے لیے موزوں شخصیت ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار میں شائع کالم کے مطابق پاکستان طویل عرصے سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کا دیگر اسلامی […]

حافظ نعیم الرحمن نے خطرناک اعلان کر دیا

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو اس کے سوا آپشن نہیں ہو گا کہ عوام بجلی کا بل نہ دیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر […]

بڑے اداکار کی دوسری شادی بھی خطرے میں؟

پاکستانی اداکار فیروز خان کی جانب سے اہلیہ زینب کو انسٹاگرام سے ان فولو کیے جانے کے بعد ایک بار پھر دونوں کے درمیان علیحدگی سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر […]

شان مسعود کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن کیمپ 22 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جس کی […]

یہ ڈرتے ہیں کہ میں۔۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ لوگ ڈرتے ہیں، اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکھٹے ہوں گے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، […]

عمران خان جیل سے کیسے باہر آئیں گے؟ علی محمد خان نے شرط بتا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ آئین کی […]

close