چنیوٹ(آئی این پی)سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئین کا کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کرے گی،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ہماری جماعت جمہوریت پر یقین […]
پشاور( آئی این پی ) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نو پارکنگ زون کی خلاف ورزیوں پر 3 سو سے زائد موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کردیا جبکہ تجاوزات قائم کرنے پر 601 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر قمر […]
پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کو ہرقسم کی منشیات اور سماجی برائیوں سے پاک صوبہ بنانے کیلئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے صوابی کے بعض دشوار گزار پہاڑی […]
پشاور( آئی این پی )سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے مسافروں سے زیادہ کرایہ لینے پر گزشتہ ہفتے 392 ٹرانسپورٹروں کو چالان کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی ہدایت پر شہر کے مختلف سیکٹروں میں کی جانیوالی ناکہ بندیوں سے گزرنیوالی […]
پشاور( آئی این پی )نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان عید الفطر کی نماز گورنر ہائوس پشاور میں ادا کریں گے۔۔۔نگران وزیر اعلی عید کے پہلے دن وزیر اعلی ہاوس میں عوام سے عید ملیں گے۔وزیر اعلی ہفتے کے دن صبح 11 بجے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب میں الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر فیصلہ قبول کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ فواد […]
کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاس لاڑکانہ میں منائیں گے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں عید منائیں گے۔گورنر […]
لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے کچہ رجوانی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری پولیس آپریشن سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ امن دشمن عناصر کے تانے بانے تحریک طالبان سے ملتے ہیں۔ آپریشن سے متعلق بریفنگ کے دوران انہوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں […]
طورخم (آئی این پی)ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر خان کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑ سے دوبارہ بڑے پتھر گرنا شروع ہوگئے ہیں، ملبے میں دبی مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد تعداد […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے صوبے پھر میں 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔گزشتہ شب کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیڈرل بی ایریا میں سحری کی۔۔۔۔۔ اس موقع پر […]