پانچ گھنٹے بعد ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم بحال

اسلام آباد (پی این آئی) ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ریزرویشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ کا کام شروع ہوگیا۔این ٹی سی ٹیم نے ریلوے ٹیم کے ساتھ مل […]

الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہو گا، ن لیگ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ عمران خان پہلے سربراہ ہیں جس کے بیان کی تردید اس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہاہے، ساس کے خوف، بچوں اور بیگمات کے مشورے سے تمہارے حق میں فیصلہ اب […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی )نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

دوران پرواز پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

اوہائیو(پی این آئی ) دوران پرواز امریکی ائیر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ اوہائیو سے اڑان بھری اور کچھ […]

واں مالی سال کے دوران پاکستان کو ملنے والے قرض کی رپورٹ جاری۔۔۔ کتنا قرضہ ملا؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی ) : اقتصادی امور ڈویژن نے رواں مالی سال کے دوران حکومت پاکستان کو ملنے والے قرض کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ […]

موسم میں تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا سے اموات میں اضافہ

جنیوا (پی این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا کی وجہ سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔سربراہ عالمی ادارہ صحت پیٹر سینڈز کے مطابق پاکستان میں گزشتہ […]

اگلے 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواؤں […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نوشہرہ(پی این آئی ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائےگا، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت لاہور بھجوادی گئی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ […]

آسٹریلوی ماہرین نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر میں ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ ڈھونڈ نکالا، لیکن جہاز کیوں ڈھونڈا جا رہا تھا؟ جانئے

آسٹریلوی ماہرین نے دوسری جنگ عظیم کے دوران فلپائن کے قریب ایک ہزار سے زائد لوگوں سمیت سمندر میں ڈوبنے والے جہاز مونٹویڈیو مارو کا ملبہ ڈھونڈ نکالا۔آسٹریلیا کے میری ٹائم آرکیالوجی گروپ سائلنٹ ورلڈ فاؤنڈیشن کے ماہرین نے ڈچ ڈیپ سی سروے کمپنی فیوگرو […]

پلوامہ حملے پر سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کے انکشافات، بھارتی حکومت کارد عمل سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی ) پلوامہ حملے پر سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک کے انکشافات پر بھارتی حکومت کا پہلا رد عمل سامنے آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے ایسا […]

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج رات 9 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے […]

close