خضدار (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید ہو گئے ہیں۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنڑول بم سے دھماکا کیا گیا۔۔۔۔ریموٹ کنڑول بم دھماکے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے، عدالت کی بات عدالت میں رہنی چاہیے۔۔۔۔ آج بدھ کے روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کی حکومت نے پیر یکم مئی کو عالمی یومِ مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست اور الیکشن فنڈز جاری کرنے کے حکم سے متعلق سماعت ملتوی کر دی گئی ہے ۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے پی ٹی آئی اور حکومت […]
کراچی (پی این آئی) بارشوں کے بڑے اسپیل کے امکانی خطرے کے پیش نظر سمندر صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے ماہی گیروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی تک ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے اسماعیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے 15 روزہ نظام کے تحت یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ملک میں تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں کے ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نیا جج مقرر کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ کیس جج ظفر […]
سکھر (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو جیل میں سہولتیں دینے کے الزام میں سندھ حکومت نے سکھر جیل کے سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کر دیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں، عمران نے کہا ہے کہ انہیں ایک ٹھوس دلیل بتا دی جائے کہ اکتوبر میں الیکشن کرانے سے ملک کا کیا فائدہ ہے تو وہ تیار ہیں۔۔۔۔ پی ٹی آئی […]
خیر پور (پی این آئی) پاکستان ریلوے کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگنے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئین کی بات نہ مان کر سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ کی ہے،سپریم کورٹ میں اقلیتی فیصلہ اکثریتی فیصلہ ثابت کر کے ہم پر مسلط کرنا چاہتی ہے، […]