سپریم کورٹ آف پاکستان سے کمپیوٹر سسٹم چوری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]

لاہور میں بغیر پیٹرول بسیں چلیں گی

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، خراب تیل بیچنے والے پیٹرول پمپس کو […]

پی ٹی آئی جلسہ، پولیس کو رکاوٹیں ڈالنے سے روک دیا گیا

عدالت نے پولیس کو جلسے میں شرکت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت راولپنڈی سیشن عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

دیپیکا پڈوکون ہسپتال پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل دیپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، دونوں میاں بیوی ممبئی کے اسپتال پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دیپیکا پڈوکون کے ہاں رواں ماہ ننھے مہمان کی […]

گوجرانولہ، سکول ٹیچر کے شوہر کی طالبات سے زیادتی کیس میں ہولناک انکشافات

گوجرانوالہ میں سرکاری اسکول میں زیادتی کیس میں متاثرہ طالبات نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ متاثرہ طالبات کوگوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں گرفتار ملزم عمران بھی موجودتھا۔ طالبات نے عدالت میں بیانات دیے کہ […]

اسلام آباد میں جلسہ، کراچی سے پی ٹی آئی کا قافلہ چل پڑا

کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔ قافلہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں روانہ ہوا ہے، قافلے میں بسیں اور سیکڑوں گاڑیاں شامل ہیں۔حلیم عادل شیخ نے […]

9 سال سے لاپتہ 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، 9 سال قبل ’سر والی‘ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے 3 لاپتا کوہ پیماؤں کی لاشوں کی باقیات مل گئیں۔ 31 اگست 2015 کو یہ تینوں کوہ پیما […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان نے رعایت مانگ لی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب کر لی۔ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ دوران […]

پاکستان کی کرکٹ میں کپتان کون ہوں گے؟ فیصلہ کون کرے گا؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کپتانوں سے متعلق فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، کپتانوں سے متعلق معاملات کوچ اور سلیکٹرز پر چھوڑے ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تعمیراتی پروجیکٹ کے معائنہ کے بعد میڈیا سے […]

close