لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ فروخت کیے گئے اور زیادہ بولی لگانے والوں کو دیئے گئے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تمام پیسے زمان پارک […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کرکے چوہدری پرویز الہی کے گھر پولیس کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کم از کم پینشن 25 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایپوا کی شعبہ خواتین کی صدرافروز روہیلہ کا کہنا تھاکہ 8500 روپے پنشن اونٹ کے منہ میں […]
لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے کہ جوآڈیولیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گولی لگنے کے بعد مجھے نیب نے بلایا اور میں گیا، ہم تو کبھی وہیل چیئر پر نہیں بیٹھے، کبھی ٹی وی پر آکر نہیں روئے۔ ایک نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے پاسپورٹ کا بیگ لاگ ختم کرتے ہوئے نیا پاسپورٹ جلد اجرا کرنے کی پالیسی نافذ کر دی، نئے نوٹیفکیشن کے بعد شہری نارمل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس وفاق کے ماتحت نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امن دشمنوں کے خلاف لڑ کر شہید ہونے والے جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے، اگر انہوں نے پاکستان کے آئین کو ختم کیا تو جنگل کا قانون ہوگا، […]
کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں مردم شماری کے خلاف شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے مختلف احتجاجی کیمپوں کا دورہ کیا، احتجاجی مظاہروں میں مقامی رہنماں نے بھی شرکت کی، تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ملک میں انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی،فواد […]