اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا،وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے کی کمی کی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پیٹرول پر اضافے کی تجویز تھی لیکن پیٹرول کی قیمت […]
نیویارک(آئی این پی) پاکستان کی معروف صوفی اور فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی،معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے صنم ماروی کو ایکوئیل پاکستان پروگرام کے تحت ماہ اپریل کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں سرگرم موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں کا گروہ سرراہ جھپٹا مار کر چار خواتین سے پرس چھین کر فرار ہو گیا، خواتین کا پیدل سفر کرنا بھی دشوار ہو گیا، آئے روز جھپٹا مار کر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے خضراء موڑ ستیانہ روڈ پر کیمیکل ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن لہولہان ہو گیا۔جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد پولیس حکام نے تمام […]
فیصل آباد (آئی این پی)شہر کے انتہائی بارونق علاقے چباں روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ناز تھیٹر کے ٹھیکیدار 4بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا پولیس نے نعش قبضہ میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے اندھے قتل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک ہفتے میں سات بیان بدلتے ہیں،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثرانداز […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصر باغ تک ریلی کی قیادت کریں گے، لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے اعلان کیا کہ وہ (آج) لبرٹی مارکیٹ سے ناصر باغ تک نکالی جانے والی پارٹی ریلی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،مزدور اور محنت کش ہی دنیا کو سنوارنے کی بنیاد بنتے ہیں اورہمارے مذہب نے بھی مانگنے کے بجائے محنت سے کمانے پر زوردیا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے محکمہ خوراک میں بہتری لانے اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اپنی سفارشات ایک مہینے میں پیش کرے گی ۔ کمیٹی کے چیئرمین موسٹ سینئر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور اور ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید ایڈوکیٹ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی حویلی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں شیخ خورشید ،راجہ مسعود ممتاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں بھی حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔۔۔۔۔اج یہاں جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد […]