آزادی صحافت کا عالمی دن، آزاد صحافت، صحافیوں کے تحفظ اور معلومات تک رسائی کی حمایت کا اعادہ، ملک کی ترقی، معاشی ترقی کے لیے پریس فریڈم ناگزیر ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر آزاد صحافت، صحافیوں کے تحفظ اور معلومات تک رسائی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، آزاد کشمیر عبوری آئین میں ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد بڑھانے کی منظوری، وزراء کی سرکاری کاروں میں پٹرول کی حد لامحدود سے کم کر کے 5 سو لیٹر کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چیف سیکرٹری ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات، مختلف حکومتی امور پر مشاورت کی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

مئی کے مہینے سے بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری، کون کون اضافی قیمت نہیں دے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا […]

نابینا مؤذن سے دھوکہ، لاکھوں روپے مالیت کا موبائل فون ہتیھا لیا گیا، بینک اکاؤنٹ بھی خالی کر دیا

کراچی (پی این آئی) گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لیکر فرار ہو گیا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے آن لائن ایپ سے مؤذن کے 35 ہزار روپے بھی نکلوا لیے ہیں۔۔۔۔متاثرہ نابینا مؤذن نے […]

انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی، قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟

لاہور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں عید کے بعد سے مرغی کی قیمت میں مجموعی طور پر 100روپے کا اضافہ ہوا […]

فاسٹ بولر کی اہلیہ شوہر کو گرفتار کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں اپنے شوہر کے وارنٹ گرفتاری کے لیے درخواست لے کر بھارت کی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین جہاں نے سپریم کورٹ […]

پرویز الہٰی کا فرنٹ مین سہیل اصغر پولیس حراست سے فلمی انداز میں فرار

لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم سہیل اصغر […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کر لیا، اگر وہ نہیں آئے گا تو میں ان کا وارنٹ نکالوں گا، نور عالم خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرڈ سپریم کورٹ کو طلب کرلیا،اگر پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر نہیں آئے گا تو وارنٹ جاری کئے جائیں گے پاکستان میں آئین کا راج چلے گا۔منگل کو قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ […]

طورخم پر پہاڑی تودا گرنے کے بعد انکشاف، ٹرکوں میں اوپر سیمنٹ اور نیچے چینی رکھ کر افغانستان سمگل کی جا رہی تھی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومتی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے انکشاف کیا ہے کہ طورخم پر پہاڑی تودا گرنے کے بعد پتہ چلاکہ ٹرکوں میں اوپر سیمنٹ اور اندر چینی رکھی گئی تھی جو افغانستان سمگل کی جارہی تھی ‘سمگلنگ یہاں سے ہورہی ہے […]

close