آزاد کشمیر، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو متحد کرنے کیلئے پارٹی صدر سردار عبدالقیوم کو فری ہینڈ دے دیا گیا

مظفرآباد (آئی اےا عوان) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چار دھڑوں میں تقسیم پی ٹی آئی آزادکشمیر کو نئے سرے متحد کرنے کیلئے پارٹی صدر سردارعبدالقیوم کو فری ہینڈ دے دیا ۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدراور سابق وزیر آزادکشمیر سردار […]

بھارت اور پاکستان دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کوئی چھوٹا ساحادثہ بڑی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا غیر ملکی نشریاتی اداروں کو انٹرویو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسلئہ کشمیر کے پرامن،قابل قبول اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کی تاخیر کو پوری دُنیا کے امن کیلئے خطرہ قرار دیا ہے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی کال پر مقبوضہ کشمیر کے اندر جی 20 کانفرنس کے شرکاء کی ہندوستان کی جانب سے خصوصی میٹنگ کے خلاف مظفر آباد میں بڑی احتجاجی ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی کال پر مقبوضہ کشمیر کے اندر جی 20کانفرنس کے شرکاء کی ہندوستان کی جانب سے خصوصی میٹنگ کے خلاف دارالحکومت میں بڑی احتجاجی ریلی،جی 20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں تمام سیاسی […]

پاراچنار، امتحانی مرکز میں فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق، کوہاٹ بورڈ نے پرچے ملتوی کر دیئے

پاراچنار (پی این آئی) ضلع کرم میں مختلف واقعات میں سرکاری سکولوں کے آٹھ اساتذہ قتل کر دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شلوزان روڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک ٹیچر محمد شریف جاں بحق ہو گیا جبکہ […]

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، عون چوہدری نے عمران خان، بشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح میں بیان ریکارڈ کراد یا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی عون چوہدری نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں بیان قلمبند کرادیاہے۔۔۔۔عدالت کو دیئے جانے والے بیان میں عون چوہدری نے بتایا کہ عمران خان کا […]

محمود خان نے بار بار بتایا کہ طالبان دوبارہ آ رہے ہیں، عمران خان نے اپنی حکومت میں طالبان کی واپسی تسلیم کر لی لیکن۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تسلیم کر لیا کہ ان کے حکومت کے وقت طالبان کی واپسی ہوئی۔۔۔۔ عمران خان سے پوچھا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے آپ کی حکومت […]

لاہور ہائیکورٹ میں 5 نام بتا دیئے ہیں، جن سے خطرہ ہے، نام لوں گا تو آپ کا اخبار نہیں چھاپے گا، عمران خان کا صحافی کو جواب

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہنا ہے کہ انہوں نے لاہورہائیکورٹ میں 5 رکنی بینچ کونام بتایا ہے جس سے جان کو خطرہ ہے، انہوں نے صحافی سے مخاطب ہو کر کہا کہ ، “اس کا نام لوں گا […]

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا، عمران خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم عمران خان سےصحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز کے خلاف ریفرنس سے سپریم کورٹ میں تقسیم نہیں ہوئی؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ قاضی فائز […]

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مبینہ الزامات کی تفتیش، معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مبینہ الزامات کا معاملہ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔۔۔۔جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے سیشن میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نکتہ اعتراض پر […]

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں سے مقابلہ پاک فوج کے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

دیردونی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں […]

ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔۔۔۔۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان علی نے پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔۔۔۔ پروگرام کے […]

close