ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آیا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ سیلاب سے سینکڑوں […]
ایشیا کپ 2025 اب بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اور ٹورنامنٹ کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں […]
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے […]
پاکستانی سینئر اداکار و شاعر عاصم بخاری نے اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے مداحوں کو حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک مختصر ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ان کی طبیعت […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا جائے گا۔ تاہم، میچز کا […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریکِ انصاف کے 8 کارکنوں کی سزائیں معطل کرتے ہوئے دو مقدمات میں ان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ امن و عامہ ایکٹ کے تحت 6، 6 ماہ قید کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر […]
کمر درد پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ پیدل چلنے والے افراد کو کمر درد سے نسبتاً جلد آرام ملتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، آسٹریلیا کی مک کواری یونیورسٹی کے ماہرین نے کمر درد پر کی جانے والی ایک […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایف بی آر میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا اور اُنہیں پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں علی امین […]
لودھراں: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں حالیہ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر مشعل کے شوہر، ڈاکٹر سعد اسلام، نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ان کی اہلیہ حافظہ تھیں اور اللّٰہ تعالیٰ […]
پاکستانی اداکارہ و معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو میں انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکار ہمایوں سعید بیرونِ ملک فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ ندا یاسر کے حالیہ پروگرام میں اداکارائیں نتاشا علی، رباب مسعود، حرا […]