مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچوہدری لطیف اکبر نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کو کامیاب اور دور رس نتائج کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شنگھای تنظیم کے اجلاس […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال اوران کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی سجاد شاہ کے مطابق پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈونگی گرانڈ سمن آباد میں جلسہ کی ویڈیو بنا […]
لاڑکانہ(آئی این پی) سندھ کے شہرلاڑکانہ کے سینٹرل جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے کارپرفائرنگ کرکے5افرادقتل کردیا۔پولیس کے مطابق سنٹرل جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پرفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق پانچوں لاشوں کو چانڈکا اسپتال […]
پشاور(آئی این پی)کیلاش جانے والے سیاحوں کے لیے بری خبر سامنے آ گئی، چترال انتظامیہ نے سیاحوں پر کیلاش جانے کے لئے ٹیکس شرح 500 روپے کر دی۔اس سے قبل کیلاش جانے والے سیاحوں سے ٹول ٹیکس 50 روپے وصول کیا جاتا تھا، ٹیکس کی […]
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر بھارتی اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزیدمذاکرات ہونے چاہییں۔ سیاستدانوں کو ضد ، انا اور مفادات ایک طرف رکھ کر ملک اور قوم کے مفاد […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے (آج) ہفتہ سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہفتہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ کی رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر رہا۔محکمہ موسمیات کا […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کیا ہے کہ اگر شنگھائی کانفرنس میں شرکت آپ کی مجبوری تھی توبھارت جانے قبل کم ازکم آزاد کشمیر کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین امت مسلمہ کی عقیدت کا مرکز ہیں آزادکشمیر اورپاکستان کی مساجد میں نماز باجماعت کیساتھ ساتھ درس قران کاسلسلہ شروع […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سیکرٹریز حکومت کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تیسرے کوارٹر کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلا س میں جاریہ منصوبہ جات کی پراگرس کو زیربحث لایا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ […]