بھارت میں ایک شوہر نے خود ہی اپنی بیوی کی شادی دوسرے شخص سے کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرنے والے جوڑے نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیے تھے جبکہ ایک اور واقعے […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر کتابوں کی فراہمی اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔ بانئ پی ٹی آئی کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کرانے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر […]
فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے موٹر وے کے قریب میاں بیوی کو روک کر شوہر کو باندھ کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔پولیس کا […]
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ 9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے […]
اسلام آباد: عدالت نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے صحافی وحید مراد کی 50 […]
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]
چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈسلائیڈنگ ہوئی یے، جس سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے، اسی طرح متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر شہریوں کو شدید مشکلات […]
بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر […]
عارف والا میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گر گیا۔ چور نے خود کو بچانے کے لیے ریسکیو کے لیے کال بھی خود کی۔تاریں چوری کرنے کے دوران چور کنویں میں جا گرا جس کے بعد اس نے 60 فُٹ گہرے […]
یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کو ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور […]