محکمۂ موسمیات نے عید کے دنوں میں کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔صبح […]
کراچی: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ وہ ملکی سیاست میں جلد فعال ہوں گے اس مقصد کے لیے وہ تیاری کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعے کو اپنی اور بھٹو فیملی خاندان کی جانب سے افطار عشائیے میں […]
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 158روپے فی کلو ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے تک یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 150روپے فی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے جاری ایڈمنسٹریٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت […]
ماہ رمضان کے 29 یا 30 دن تک دنیا بھر میں مسلمان 14 سے 15 گھنٹوں تک کچھ کھاتے پیتے نہیں جبکہ نیند کے دورانیے میں کمی سمیت طرز زندگی میں بھی کافی تبدیلیاں آتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں نظام ہاضمہ کے مسائل جیسے […]
شوگر میں مبتلا افراد من پسند میٹھے پکوانوں سے محروم ہو جاتے ہیں، میٹھے کھانوں سے ان کا گلوکوز لیول مقررہ حد سے بڑھ سکتا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ افطاری میں شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے بھی […]
ہمارے جسم میں عمر گزرنے کے ساتھ متعدد تبدیلیاں آتی ہیں۔ جب ہماری عمر 30 سال سے اوپر ہوتی ہے تو جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں جن میں سے کچھ تو حیران کن ہوتی ہیں۔مثال کے طور پر اگر 30 سال کی عمر کے […]
تصور کریں کہ ایک شرارتی بچہ کشتی پر سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے نکل جائے اور وہاں گم ہوکر بھٹکتا پھرے تو کیا ہوگا؟ ایسا حیرت انگیز واقعہ چین میں سامنے آیا ہے جہاں ایک 10 سالہ بچہ چپکے سے کشتی میں مچھلی […]
نیوزی لینڈ کی جانب سے دنیا کے سب سے بدصورت جانور کو سال کی بہترین مچھلی قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس مچھلی کا نام بلاب ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا اور نیوزی لینڈ کے گہرے سمندروں میں پائی جاتی […]
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی جانب سے اکثر مستقبل کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جاتی ہیں۔ اب انہوں نے ایک بار پھر مستقبل کے بارے میں دنگ کر دینے والی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ایک دہائی […]
میٹا نے گزشتہ چند برسوں کے دوران فیس بک کی مین فیڈ کو ڈسکوری انجن میں بدلنے کی کوشش کی ہے۔ یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا مواد دکھایا جاتا ہے جن کو آپ فالو نہیں کر رہے ہوتے۔اگرچہ کمپنی کی […]