9 مئی کو جلائو گھیراؤ، ملک بھر میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

اسلام آباد/کراچی /پشاور/کوئٹہ(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں 9 مئی کودفاعی اداروں کی عمارتوں پر حملوں کے خلاف اورپاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں، جس میں مقامی رہنماں، علاقہ مکینوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد […]

مردان، 9 مئی کو کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار، پہچان سامنے آگئی

مردان(آئی این پی) خیبرپختونخوا پولیس نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کے دوران کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد ملزم رحمت اللہ کو مردان کے علاقے گجر گڑھی سے […]

اس سال جی 20 ممبر ملکوں کا اجلاس جیل میں ہو گا، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سری نگر میں عالمی نوعیت کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ مقبوضہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں جی20 کا اجلاس ہونا پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ حکمران بھارتی […]

عمران خان کی گرفتاری، وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا دوٹوک مؤقف

لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومت پنجاب کے ترجمان نے عمران خان کے اس دعوے کو […]

آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل 15 وسطی باغ 2 کا ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی، ن لیگ کے امیدوار آمنے سامنے، سیاسی روداری کی مثال قائم

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے حلقہ ایل 15 وسطی باغ 2 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے دوبڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار الیکشن مہم کے دوران اچانک آمنے سامنے آگئے۔۔۔لاٹھی چلی نہ ڈنڈا ،راستہ روکا نہ پتھراؤ ہوا ،دھمکی […]

کہوٹہ ضلع حویلی، انتظامیہ، پولیس،اور سرکاری ملازمین کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، ڈپٹی کمشنر حویلی چوہدری ساجد اسلم کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

مظفرآباد (آئی ے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کہوٹہ کے مقام پر انتظامیہ پولیس اور سرکاری ملازمین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی ۔ڈپٹی کمشنر حویلی چوہدری ساجد اسلم کی قیادت میں نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد ریلی سرکاری ملازمین […]

مظفر آباد، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی، فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی

مظفرآباد (آئی اےاعوان) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیراہتما م 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاک فوج زندہ باد ریلی کانکالی گئی ۔۔۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

مقبوضہ کشمیر میں 22 مئی کو جی 20 کانفرنس، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے احتجاج کی اپیل

مظفرآباد / اسلام آبا د (آئی اےاعوان) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ کشمیر،آزاد کشمیر اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 22 مئی کو جی 20 کانفرنس کے موقع پر احتجاج کی اپیل کی ہے ۔چوہدری انوار الحق نے جی 20 ممالک سے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور بارشیں، میانوالی میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق

میانوالی(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائوں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ میانوالی میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے نمل چکڑالہ میں طوفان […]

ایف ایف سی انرجی ونڈ پاور پلانٹ – پہلی دہائی کی تکمیل پر تقریب منعقد

راولپنڈی (پی این آئی) ایف ایف سی انرجی لمیٹڈ (FFCEL)، پاکستان کا پہلا اور اہم ونڈ پاور پراجیکٹ ہے جو فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا ذیلی ادارہ ہے – اس اہم ونڈ پاور پروجیکٹ نے جھمیپیر میں واقع ونڈ فارم پر اپنے تجارتی آپریشنز کے 10 […]

فوج ہماری ہے، ہم فوج سے ہیں، علی زیدی نے شر پسندکارروائیوں کی شدیدمذمت کر دی، شہیدوں کی یادگاریں جلانے کا ذکر کرتے ہوئے علی زیدی رو پڑے

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف گھیراؤ جلاؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔۔۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ ایسی کارروائیاں کرنے والے افراد […]

close