مونال اور لامونتانا سیل کردیا گیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ حاصل کر لیا۔ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حاصل […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، انکوائری پر سوالات اٹھا دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سے ہونے الی گرفتاریوں کے معاملے پر ہونے والی انکوائری پر سوالات اٹھا دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نقاب پوشوں کو دروازوں کی چابیاں کس نے دیں؟ انکوائری میں معصوم بندوں کو معطل نہ کریں۔بیرسٹر […]

ریلیف نہ دیا تو بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے، خبردار کر دیا گیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔ راولپنڈی میں […]

شہری سے لوٹ مار، ڈاکو نالے میں کود گیا

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن نمبر 2 میں ڈاکو نے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کے بعد جان بچانے کیلئے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ علاقہ مکین کے مطابق 3 ڈاکو شہری سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے جس دوران شہری کے […]

پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

راولپنڈی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاکرہ کے علاقے میں امتیاز مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

بلاول بھٹو نے حکومتی اقدامات کی مخالفت کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آگ پر تیل ڈالے گی تو اپنا کام نہیں کر سکے گی، بانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

باجوڑ کے سلارزئی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سلارزئی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کو ہیڈ کواٹر اسپتال […]

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے خلاف سپیکر کا ایکشن جاری، اہم ترین عہدیدار کو معطل کر دیا

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں […]

ڈیم فنڈ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رقم کا مطالبہ کر دیا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]

بالی وڈ کی ٹاپ ڈانسر ملائکہ اروڑہ کے والد نے خود کشی کر لی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے مبینہ طور پر […]

close