ملک کے طول و عرض میں سردی کے ڈیرے ہیں جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ کہ پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا ہے۔ خون جماتی سردی میں زیارت، کوئٹہ اور قلات میں گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کو […]
جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمے داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط سے انکار کر دیا۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا وہ انتظامی جج […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کمیٹی بلکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانئ پی ٹی آئی نے کرنے ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانئ پی […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر ملک کی ترقی ممکن ہے۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر […]
ملک میں سونا آج ایک تولہ 800 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا […]
ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ رات گئے شادی کی تقریب میں […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فردِ جرم عائد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سابق ایم این اے بلال احمد پر […]
لبرل ڈیمو کریٹ کے رہنما کشمیر نژاد پاکستانی شفق محمود ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن بنا دیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر میں پیدا ہونے والے شفق محمود اپنے خاندان کے ہمراہ 4 برس کی عمر میں شیفیلڈ آ کر آباد ہوئے تھے، […]
کراچی میں پسند کی شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر اہلِ خانہ نے نرس کا آدھا سر مونڈ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع ملیر کے علاقے قائد آباد کے نواحی گوٹھ میں پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ درج کر کے والد، […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے […]