کیا آپ کسی ایسے فرد سے واقف ہیں جس کی سالگرہ 30 فروری کو ہو؟ 31 ستمبر کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یا 31 نومبر؟ اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو اس کی وجہ سے بھی واقف ہوں گے کیونکہ یہ تاریخیں ہوتی […]
دنیا بھر میں بلیوں کی کئی نسلیں پائی جاتی ہیں جنہیں لوگ پالتو جانور کے طور پر گھر میں پالتے ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی پگسلے ایڈمز نامی یہ بلی اپنی لمبی دم کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ رہی ہے۔یہ ایک […]
بالی وڈ اداکار سلمان خان بابری مسجدکو شہید کرکے تعمیرکیےگئے رام مندر (رام جنم بھومی) والی گھڑی پہننے پر نئے تنازع میں گھرگئے، علما نے سلمان خان کی رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا۔ دو روز قبل سلمان خان کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا عروسی لباس نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ میلانیا ٹرمپ کا مشہور کرسچین ڈیور ویڈنگ گاؤن جو جان گلیانو نے خاص طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی شادی کے لیے ڈیزائن کیا تھا، اب نیلامی کے […]
کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 7 لاکھ 37 ہزار صارفین نے 2 ارب روپے سے زائد کی بچت حاصل کی۔ ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج سے سیمنٹ، اسٹیل اور کیمیکل صنعتوں کو فائدہ ہوا۔انہوں نے […]
کینیڈا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی تصدیق کینیڈا کے وزیرِ دفاع بِل بلیئر نے ٹورنٹو میں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔بِل بلیئر نے مختلف سوالات کے […]
عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے […]
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جنیلینا ڈیسوزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلموں میں واپسی سے روکا گیا تھا۔ جنیلیا ڈیسوزا نے 10 سال کے وقفے کے بعد فلم انڈسٹری میں واپسی کی اور مراٹھی فلم ’وید‘ میں شوہر رتیش دیشمکھ کے ساتھ جلوہ […]
کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل […]
عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔عالمی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے […]
مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کیس کی پیروی کرنے والے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ ملزم ارمغان کے اعترافی بیان کے معاملے پر پراسیکیوشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار آرائیں کا کہنا تھا کہ […]