اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی […]
بھارت کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی کے آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ قرار دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد […]
کراچی میں نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
لندن: برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر میں کرسمس کے روز چاقو کے وار سے دو خواتین کو ہلاک کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارت کے ایک بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے نے […]
لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گیس سپلائی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گھریلو صارفین کو […]
پاکستان کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکی شہر ڈیلاس میں شو چھوڑ کر جانے کی وجہ بتادی۔ ڈیلاس میں ہونے والے نا خوشگوار واقعے کے حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکارہ نے بتایا کہ وہ میٹ اینڈ گریٹ کے سلسلے […]
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں منفی گیارہ اور زیارت میں پارہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی چار، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری جبکہ اسلام […]
تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانا مطالبہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے معاملہ حل ہوتا ہے تو […]
بانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے […]