پابندیاں عائد، دفعہ 144 نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان حکومت نے یکم سے دس محرم الحرام کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ محکمۂ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام […]
بھارت کا دستخط کرنے سے انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار کر دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے […]
اسرائیل کو کون تسلیم کرنے والا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ جلد ایسے ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں اسٹیو وٹکوف کا کہنا […]
پاکستان میں صرف جون کے مہینے میں اب تک 57 زلزلے۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یکم جون 2025ء سے اب تک 57 کم شدت کے زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ترجمان محکمۂ موسمیات کے مطابق […]
نادیہ خان نے یو ٹرن لے لیا۔۔۔۔۔۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں اپنے مؤقف سے یوٹرن لے لیا۔ نادیہ خان نے نجی […]
عدالت کے باہر لڑکی قتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکسلا میں عدالت کے باہر فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل جبکہ لڑکے کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکا اور لڑکی عدالت سے نکاح کرکے نکلے تھے کہ ان پر 3 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔سی پی او […]
غریب ترین ملکوں کی فہرست جاری۔۔۔۔۔۔۔۔ سال 2025 میں فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے پچاس غریب ترین ممالک کی درجہ بندی فہرست جاری کر دی گئی۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق سوڈان کو دنیا کا غریب ترین ملک قرار دیا گیا ہے جہاں […]
پاک بھارت آمنے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد () چین کے شہر بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے آ گئے۔ اجلاس میں بھارت کے اجیت ڈوول کو پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل […]
نتین یاہو کے لیے عام معافی کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کرپشن کے سنگین الزامات میں پیر کو پیشی ہوگی۔ تاہم اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نیتن یاہو کے دفاع میں سامنے آگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے […]
مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ایئر لائن کے مسافر طیارے نے ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ویگاس سے شارلٹ جانے والے طیارے میں فنی خرابی کے باعث جہاز کو پرواز کے 8 منٹ بعد اتار […]
پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی۔سیریز کا پہلا […]