شاہ فیصل کالونی تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی، خاتون اہلکار شاہ فیصل کالونی تھانے کی سی آر او ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھی۔ ایس ایس پی کورنگی توحید رحمٰن کے مطابق شاہ فیصل تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے گھر مِیں […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے صاف الفاظ میں […]
پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں، الیکشن کمیشن ذمے داری فوری پوری کرے، ذمے داری پوری کرنے میں ناکامی اور انکار کے آئینی اور قانونی نتائج ہو سکتے ہیں، نشست اسی سیاسی جماعت کی تصور […]
وفاقی حکومت نے آئینی مقدمات کیلئے علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا خاکہ پیش کردیا ہے۔ سینیٹ میں نائب وزیراعظم اور قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام پر اتفاق کیا گیا تھا، اگر ہم آج […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستی ادارے 6 ہزار ارب ڈالرز کا نقصان کرچکے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ کاروبار کرنا ریاست کا کام نہیں ہے، سرمایہ کاری اور روزگار کےلیے مواقع […]
وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں […]
سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔پی ٹی […]
سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی جس کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ […]