گلگت بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان سفر آسان نہیں تھا، اس سفر کی مشکل کو حل کرنے کے لیے ایف ڈبلیو او نے جگلوٹ سکردو روڈ تعمیر کیا۔ اس شاہراہ کی تعمیر اور مرمت کے دوران 20 سے زیادہ قوم کے سپوتوں نے اپنی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ جسپریت بمراہ کی کمر […]
وادی نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔ ورثا کے مطابق حاملہ خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اے ڈی ایس اسپتال لایا گیا،ورثا نے بتایا کہ اے ڈی ایس اسپتال میں […]
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس مدورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل […]
گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں ریسٹورنٹ میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی۔ چور ریسٹورنٹ سے ڈیڑھ من چکن کے پکوڑے اور 25 کلو مچھلی چوری کر کے لے گئے۔مقدمے کے متن کے مطابق نامعلوم چور تالے توڑ کر فریزر سے سامان نکال کر لے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا […]
امریکی شہر لاس اینجلس میں منگل سے لگی تاریخ کی بدترین آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 12 ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں ، 2 لاکھ سے زائد افراد نقل […]
ناگون: (ویب ڈیسک) بھارت میں اپنی نوعیت کا انوکھا سیلون توجہ کا مرکز بن گیا جہاں پر نائی نے اپنی دکان میں آنے والے گاہکوں کیلئے لائبریری کھول دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگون ضلع کے رہدلا گاؤں کے رہنے والے دیپ بوردولوئی کو جلمل […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہر،علی امین،علی محمد اور دیگر نے آج مجھ سے رابطہ کیا، انہوں نے میڈیا پر ایک بات پانچھویں بار کی جس کا میں نے جواب […]
اسلام آباد کی ٹریل فائیو پر غیرملکی جوڑے سے موبائل فون چھیننے والا ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزم کا آج عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کچہری سے نکلتے ہی ہتھکڑیوں سمیت […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کو بانی تحریک انصاف عمران خان کا اعتماد حاصل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی […]