پیپلزپارٹی نے پنجاب میں کن اہم نشستوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی؟ تہلکہ خیز خبر

دبئی (پی این آئی) آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، سابق صدر نے ملاقات میں بڑے مطالبات کردیئے ہیں جس میں سے کچھ مطالبات تسلیم کرلیے گئے ہیں۔ آصف علی زرداری اور نواز شریف […]

پی ٹی آئی نے مزید 7 نمائندوں کی پارٹی سے چھٹی کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میئرکراچی کے انتخاب سے غیر حاضر رہنے والے مزید 7 نمائندوں کو پارٹی سے فارغ کردیا ہے۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نےتحقیقات کیلئے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ساتوں […]

ورلڈ کپ 2023: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل میں ٹاکرا ہوا تو میچ کہاں کھیلا جائے گا؟ پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

لاہور(پی این ائی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی اور اس حوالے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ بھارت میں رواں برس اکتوبر میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ […]

ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عازمین حج کو قرآن پاک اور زمزم کے تحائف پیش کیے

ریاض(پی این آئی) ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عازمین حج کو قرآن پاک اور زمزم کے تحائف پیش کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سربراہ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ حجاج کو شان دار خدمات فراہم کی جائیں گی۔ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے […]

سعودی حکومت نے خطبہ حج کو پوری دنیا کے مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے جدید ترین مواصلاتی ڈیجیٹیل سسٹم متعارف کرا دیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی)حج انتظامات کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت نے خطبہ حج کو پوری دنیا کے مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے جدید ترین مواصلاتی ڈیجیٹیل سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے ذریعے دنیا بھر میں ارد سمیت […]

حکومت پاکستان نے عازمین حج کی سہولت کے لئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کنٹرول روم میں معلومات اور رابطے کو یقینی بنانے کے لیے […]

ملک میں مسلح بغاوت کا منصوبہ بنایا گیا تھا جس میں تحریک انصاف کی قیادت بھی ملوث ہے، سینیئر صحافی حامد میر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی باتوں سے لگتا ہے کہ ملک میں مسلح بغاوت کا منصوبہ بنایا گیا تھا جس میں تحریک انصاف کی قیادت بھی ملوث […]

روس میں ہونیوالی بغاوت میں امریکا کا کیا کردار تھا؟ صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پیوٹن کے خلاف ہونیوالی بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ بغاوت کی کوشش […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں موسم جزوی ابر آلود رہنے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ژالہ باری بھی متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر،سوات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور […]

دو برادریوں کا خونی تصادم ، پیپلزپارٹی رہنما کے بھائی کا قتل ہوگیا

ملتان (پی این آئی) ملتان میں وہاڑی چوک لاری اڈا پر رانا اور ڈوگر برادری کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں۔ فائرنگ سے ، پیپلز پارٹی کے رہنما رانا سجاد کے بھائی رانا مہران قتل ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے ڈوگر برادری کا ایک […]

close