افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی تاریخی شکست

افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی تاریخی شکستافغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان […]

آئینی ترامیم پر اعتماد میں نہ لینے پر وکلا برادری ناراض

وکیل رہنما احسن بھون نے کہا ہے کہ وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو ترامیم پر وکلاء کو اعتمادم میں لینا چاہیے تھا۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سے وکیل رہنما احسن بھون اور یاسین آزاد نے بھی خطاب کیا۔احسن بھون نے […]

عظیم فٹ بالر رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، کون ملک کرے گا؟

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے […]

پیدائشی نابینا افراد کی بینائی کی بحالی کی ڈیوائس کی تیاری کا دعویٰ

ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ان کی کمپنی نیورالنک کی ایک تجرباتی ڈیوائس کی منظوری دے دی ہے۔ بلائنڈ سائٹ نامی اس ڈیوائس کے بارے میں ایلون مسک کا دعویٰ ہے کہ اس […]

کے الیکٹرک نے 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکار کر دیا

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس […]

آئینی ترمیم پر مزاکرات، علی محمد خان نے بھی شرط رکھ دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل […]

قومی ترانے پر افغان قونصل جنرل کی حرکت، گنڈا پور نے بھی وضاحت کر دی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ قومی ترانےکے واقعے پر افغان حکومت کی وضاحت سامنے آگئی ہے انہیں کچھ کہنےکی ضرورت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا ہے، ایسی […]

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا مؤقف ایک ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت […]

بالی وڈ کی تاریخ میں سب سے کمائی کرنے والی فلم، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

ہارر-کامیڈی فلم استری 2 ہندی سنیما میں تاریخ کی نمبر 1 فلم بن گئی۔ کمائی کے لحاظ سے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم جوان کو بھی پچھاڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استری 2 اس وقت ہندی ورژن میں […]

close