اسلام آباد: مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں سیکٹر آئی ٹین مرکز کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار کرلیا گیا۔ سیکٹرآئی ٹین میں واقع مدرسے کے قاری کے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، قاری نعیم اللہ کی بچے پر […]

پیسکو نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کے گھر کی بجلی کاٹ دی، وجہ کیا بنی؟

پشاور (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو )کے نادہندہ نکلے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے۔ پیسکو نے علی […]

لیاری کے شہریوں کے ذمے 10 ارب سے زائد واجب الادا، کے الیکٹرک نے لیاری کے بجلی چوری کے علاقوں میں سپلائی سے معذرت کر لی

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک کےترجمان نے کہا کہ بجلی سب کو چاہیے لیکن بجلی کی مسلسل فراہمی بغیر بلوں کی ادائیگی کے ناممکن ہے، جن علاقوں میں بجلی کی چوری اور نقصانات 70 فیصد سے زائد ہیں وہاں مسلسل فراہمی مشکل ہے۔۔۔ کے […]

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے حقیقت بیان کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم […]

زیادہ سگریٹ پینے سے سموکر کی زبان سبز ہو گئی، بال بھی نمودار ہو گئے

اوہائیو (پی این آئی) زیادہ سگریٹ پینے کے باعث امریکا میں ایک شخص کی زبان سبز ہو گئی اور اس پر بال نما چیز بھی نمو دار ہوگئی ہے۔۔۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایسا تمباکو نوشی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ری ایکشن کی وجہ سے […]

گلگت بلتستان اسمبلی نے نیا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا، تعلق کس جماعت سے ہے؟

گلگت (پی این آئی) حاجی گلبر خان کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ نئے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں […]

مظفرآباد، کشمیری عوام 13 جولائی کے شہداء کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ 13 جولائی کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔13 جولائی 1931ء کو شہدائے کشمیر نے لازوال قربانیاں دے کر عظیم داستان رقم کی ہے۔ کشمیری عوام […]

عدت میں نکاح کا کیس، عمران خان کے خلاف درخواست اہم مرحلے میں پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس سے متعلق دائر نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔۔۔۔ سیشن جج اعظم خان نے سول جج […]

انسداد دہشتگری عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ عمران خان اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 اور تھانہ گولڑہ میں […]

close