نواب شاہ (آئی این پی)نواب شاہ میں دارالامان سے لائی گئی بیہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ خاتون کو فیملی کورٹ کے حکم پر دو روز قبل سیف ہائوس منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کے […]
لاہور(آئی این پی)ینگ ڈاکٹرزنے جہانگیرخان ترین اورعبدالعلیم خان کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نوجوان ڈاکٹروں کے وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات […]
ضلع کرم (آئی این پی)ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں۔امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔وفاقی وزیر ساجد طوری کا اس […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا ردعمل آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کا خطاب جھوٹ، فریب کا مجموعہ تھا، خطاب نااہلی اور مجرمانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں ہیں، وہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوشش کی ہے پولیس کے تمام مطالبات کو مانا جائے۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس کے جتنے مطالبات پیش کیے ہم نے پورے کیے۔ اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کی سربراہی میں برطانوی اوورسیز کشمیری چوہدری نجیب،مسرت شاہ اور چوہدری واحد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کچا ڈیفنس روڈ پر واقع نمکو یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے استعمال شدہ ناقص آئل میں نمکو تیار کرنے پر یونٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس کی برق رفتار کاروائی، ایک گھنٹے کے اندر چوری شدہ گاڑی برآمد۔تفصیلات (اٹک ) کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ڈبل کیبن حضرو سے چوری ہو گئی ہے اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کو الرٹ کر دیا […]
لاہور (آئی این پی)انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی دکھانے والوں کونوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ڈی سی لاہور کی سفارش پر لاپرواہی اور کوتاہی پر 2افسران کو نوکری سے برخاست کیا گیا۔تفصیلا کے مطابق انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی دکھانے والوں کونوکری سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دوران عدت نکاح سے متعلق کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج اعظم خان […]