پرویز خٹک کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، ن لیگ کے اندر سے خواہش ظاہر کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے […]

اسٹیٹ بینک کے آزاد ی پر آئی ایم ایف کا عدم اطمینان، مزید تحفظ کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے اسٹیٹ بینک کی آزادی کو مزید مضبوط اور محفوظ بنانے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

جون کی بجلی مہنگی، کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے۔ کے۔ الیکٹرک نے ایف سی اے میں 2.336 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ نیپرا درخواست […]

کشمیر کا پاکستان کے ساتھ جغرافیائی، نظریاتی، مذہبی اور ثقافتی رشتہ ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا یوم الحاق پاکستان پر کشمیری عوام کے نام پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میرے والد گرامی چوہدری نور حسین غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی سرینگر میں رہائش گاہ پر پیش کی جانے والی اس قرارداد الحاق […]

پاکستان کے قیام سے قبل کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے۔پاکستان کی مٹی کی خوشبو سے محبت میں جانیں نچھاورکرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔پاکستان کے قیام سے قبل کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا […]

آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر والی بال سپر لیگ “میدان مار لو” کا میلہ سج گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر والی بال سپر لیگ ” میدان مار لو ” کا میلہ سج گیا۔۔۔ پہلے روز پونچھ پنجالز نے مظفرآباد بہادرز، پونچھ آزاد نے میرپور بادشاہ اور مظفرآباد شوٹرز نے میرپور شوٹرز کو شکت […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان میں اندھے پن اور متعلقہ بیماریوں کے علاج کیلئے 12 آئی کیمپس کا آغاز-2023

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں اندھے پن اور آنکھوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے 12 میڈیکل کیمپوں کو سپانسر کیا ہے۔ یہ کیمپ البصر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے معاونت سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی […]

کشمیر گلوبل کونسل نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام کشمیر کے اسٹیٹس بارے اہم خط لکھ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) بین الاقوامی فورمز پر جموں کشمیر کی عوام کی عوام کی ترجمانی کیلیے متحرک تنظیم کشمیر گلوبل کونسل کے بورڈ ممبر الطاف قادری نے متنازعہ جموں کشمیر کے تازہ حالات پر بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے […]

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا امکان کتنا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہو گا۔۔۔۔۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں چیف […]

صوبائی گورنر سے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتے کے واقعات پر دی گئی بریفنگ کے […]

close