خواجہ آصف نے آئندہ وزیر اعظم کا نام بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔ نواز شریف کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا، قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد بھی نواز شریف کے […]

انفارمیشن کمپلیکس راولپنڈی میں سرکاری افسران، اہلکاروں اور صحافیوں کو رعایتی نرخوں پر کھانا فراہم کرنے کی تجویز

راولپنڈی(آئی این پی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس راولپنڈی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر اور صوبائی وزیر تعلیم منصور قاردر بھی موجود تھے۔ سنگ بنیاد کے موقع […]

آر ڈی اے نے اڈیالہ روڈ کی غیر قانونی ہاسنگ سکیم کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے موضع اڈیالہ، اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیم روز ویلی کے مالکان ظفر مشتاق، شرجیل احمد اور حارث […]

راولپنڈی میں سیلاب کے مسئلے کے مستقل حل کے لیے نگران وزیر اعلیٰ نے نالہ لئی منصوبہ شروع کرنے کا اشارہ دے دیا

راولپنڈی (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج راولپنڈی میں نالہ لئی کا دورہ کیا اور کٹاریاں برج کے قریب نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے نالہ لئی کے اردگرد آبادیوں کا بھی جائزہ لیا اور انتظامیہ کو […]

مودی ہندوتوا کی پالیسیوں کو دوام دیتے ہوئے یاسین ملک کا عدالتی قتل کروانا چاہتا ہے، میں اس لیے زیادہ متحرک ہوں کہ اگلے سال بھارت میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود کی صدراتی اعزازی مشیر برائے کیلگری کینیڈا راجہ قدیر خان سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس فیصلہ کن اور نازک موڑ پر میں اس لئے زیادہ متحرک ہوں کیونکہ اگلے سال بھارت میں عام انتخابات ہونے جار ہے ہیں تو ان […]

آٹے پر حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سرکاری آٹا پسے ہوئے طبقات کیلئے ہے، حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ آٹا کی کمی کو پورا […]

ہندوستان کی حکومت یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کے درپے ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس سے حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بیٹی نے خطاب کیا۔۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں قابض ہندوستانی […]

مظفر آباد، اگر بھارتی جیل میں قید یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری مودی پر ہو گی، حریت پسند یاسین ملک کی 11 سالہ بیٹی رضٰہ سلطانہ کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کی پاداش بھارتی جیل میں عمر قید کی سزاکاٹنےوالے آزادی پسند کشمیر راہنما یاسین ملک کی گیارہ سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خصوصی خطاب کرکے بھارتی وزیراعظم نریندر […]

باڑہ بازار میں دہماکہ، امدادی کارروائیاں جاری

لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے […]

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معزرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی ہے۔۔۔۔ فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 […]

عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کرنے پر غور، شاہ محمود قریشی بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔۔۔۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے […]

close