سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن واقعہ پیش آیا، جہاں پہلی بیوی نے اپنی سوکن کے لیے قربانی دے کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ گلف نیوز کے مطابق ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی، نورا سالم الشمری، […]
ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو رواں سال ستمبر میں متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ سیریز میں آئی فون 17، 17 پرو، 17 پرو میکس اور بالکل نیا اور پتلا آئی فون 17 ایئر شامل ہوگا، جو iOS 26 کے ساتھ […]
پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ یہ اضلاع پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہاٹ، ہنگو، […]
لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کے ایک اور اسپیل کے امکان اور دریاؤں میں پانی کے اضافے کے خدشے کے پیش نظر فلڈ ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل 13 اگست […]
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور شطرنج کی مانند تھا، جہاں نہ ہمیں دشمن کی اگلی چال کا علم تھا اور نہ ہی یہ پیش گوئی ممکن تھی کہ ہم کیا جواب دیں گے۔ […]
بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے بعد یو پی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ رکھتے تھے اور لیگ کا تیسرا ایڈیشن […]
آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں اُن سے اسی روز ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش کی جس دن ان کا طلاق نامہ جاری ہوا۔ سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران، […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر سنجیدہ تبصرہ کرنا بھی مشکل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) الشِفا ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کی نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں بچوں کی نابینا پن کے 40 سے 60 فیصد کیسز موروثی اور پیدائشی بیماریوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جینیاتی بیماریوں کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے کئی […]
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے وعدوں اور عزم پر مبنی ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں […]
کراچی (رفیق مانگٹ) — امریکی ٹی وی بلوم برگ کے مطابق، پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری بار امریکا کا دورہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت اور باہمی تعاون کی […]