مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر خاندان سمیت قتل

میکسیکو کی مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر ایسمیرالڈا فیرر گاریبے، ان کے شوہر اور دو بچوں کو فائرنگ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پلاسٹک میں لپٹی چاروں افراد کی لاشیں گواڈالاہارا کے علاقے سان آندریس سے ایک گاڑی سے برآمد ہوئیں۔ پراسیکیوٹر الفونسو گٹیریس سنتیّان […]

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں کرنے، قتل اور اغوا کی دھمکیاں دینے کے الزام میں حسن زاہد نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سامعہ حجاب کی شکایت اور ویڈیو بیان موصول ہونے کے بعد کی […]

محمد وسیم نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کپتان محمد وسیم نے بھارتی بیٹر روہت شرما کا بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف سہ ملکی سیریز کے میچ کے دوران […]

دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور 5 ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے چناب میں تریموں، دریائے راوی میں بلوکی اور سدھنائی جبکہ […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 9 اضلاع کیلئے ہائی الرٹ

دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ہری کے […]

سہ ملکی سیریز، شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے نئے پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی بھرپور حمایت کرسکتے ہیں لیکن مخالف ٹیم کے خلاف نعرے بازی یا اشاروں سے گریز کریں۔ تماشائیوں کو ہدایت […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: قریبی دوستوں کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق، آئی او ایس صارفین کے لیے آئندہ دنوں […]

close