دومیشی لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کو 72گھنٹوں میں متبادل زمین الاٹ کر کےغذات حوالے کیے جائیں، د دولائی لینڈ سلائیڈنگکے مقام کو جلد ہیوی ٹریفک کیلئے کھولا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے ہدایت کی ہے کہ دومیشی لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کو 72گھنٹوں میں متبادل زمین الاٹ کر کے زمین کے کاغذات انکے حوالے کیے جائیں، دولائی لینڈ سلائیڈنگ والی جگہ کو جلد ازجلد ہیوی ٹریفک کیلئے کھولا […]

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں احتجاجی جلسے، ریلیاں، مظفرآباد میں سب سے بڑی ریلی کی قیادت وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کی

مظفرآباد(پی آئی ڈی) 5اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں احتجاجی جلسے، جلوس اور ریلیاں، دارالحکومت مظفرآباد میں سب سے بڑی ریلی ہائی کورٹ پریڈ گراؤنڈ سے اسمبلی سیکرٹریٹ تک نکالی گئی۔احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کی۔ریلی میں […]

کشمیر کی تاریخ میں 5 اگست 2019 سیاہ ترین دن ہے،بھارت نے کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش کی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے پیش کردہ قرارداد قانون ساز اسمبلی میںمنظور

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم استحصال کشمیر کے موقع پرآزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے ہندوستان کے 05اگست2019کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کے بعد مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے، کشمیری کی تاریخ کو مسخ کرنے کی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے […]

آزادکشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس کے منصب کا حلف اُٹھا لیا

مظفرآباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس رضا علی خان سے قائمقام […]

وکیل پیش ہوئے نہ عمران خان، عدالت نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وکیل پیش ہوئے نہ عمران خان ۔۔۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ساڑھے 12 بجے فیصلہ […]

عام انتخابات نئی مردم شماری یا پرانی مردم شماری پر؟ فیصلے کے لیے اہم ترین اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آئندہ عام انتخابات 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے یا 2023 کی مردم شماری کے مطابق، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق […]

پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، کیا درخواست دائر کی جائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وکیل کہاں چلے گئے؟ عدالت میں واہ واہ ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع ہو گئی لیکن پی ٹی آئی کے چیئرمین کے وکیل پیش نہ ہوئے۔۔۔۔ جج ہمایوں دلاور کی جانب سے توشہ خانہ کیس متعدد بار کال کیا گیا لیکن عمران […]

بھارت جا کر شادی کرنے والی سیما حیدر کی بالی وڈ میں انٹری، ایکشن فلم میں را کی ایجنٹ کا کردار ادا کرے گی، تہلکہ مچ گیا

نئی دہلی (پی این آئی) پاکستانی خاتون سیما حیدر حال ہی میں دبئی اور نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں آئی ہیں۔ اس کارنامے کو انجام دینے کی اس کی جراءت نے توجہ مبذول کروائی، […]

تشدد کا شکار کمسن بچی رضوانہ کو کس سرکاری ادارے نے تحویل میں لے لیا؟

لاہور (آئی این پی) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اسلام آباد میں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل حاصل کر لی۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن […]

تشدد کا شکار کم سن ملازمہ رضوانہ کی آکسیجن کب اتاری جائیگی؟

لاہور (آئی این پی) جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی ۔تفصیلات کے مطابق تشد کا شکار رضوانہ جنرل ہسپتال میں بدستور تیرہویں روز بھی زیر علاج ہے ، میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر […]

close