صبح سویرے افسوسناک خبر، جانی نقصان ہو گیا

کراچی کے علاقے سعودآباد میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ ٹرک سیمنٹ کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہونے کی کوشش میں تھا لیکن شہریوں نے پکڑ کر تشدد کے بعد […]

خیبر پختونخوا: سینیٹ ڈیل قریب، 6/5 فارمولا طے

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پر حکومت اور اپوزیشن میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں دونوں فریقین کے درمیان طویل مشاورت کے بعد 6/5 فارمولے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو 6 […]

خاندانی لاتعلقی نہیں، قتل کی سازش؟ اداکارہ حمیرا کے والدین کا پہلا انٹرویو

کراچی کے ڈیفنس فیز 6 میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے معاملے پر والدین نے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں والدین نے بیٹی سے قطع تعلقی کی خبروں کو بے […]

غیر معمولی طوفانی بارشیں، رین ایمرجنسی نافذ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر رین ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ تمام سرکاری ادارے مکمل جذبے اور انتھک […]

پاک فوج کا دلیرانہ ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا گیا

راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر واقع گاؤں لڈیان میں ایک خاندان سیلابی ریلے کے باعث اپنے گھر کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک جرات مندانہ ریسکیو […]

گوگل کروم میں دلچسپ فیچر متعارف

کچھ عرصہ پہلے ایپل نے جب اپنے ویب براؤزر “سفاری” میں ایڈریس بار کو اوپر سے نیچے منتقل کیا تو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اب گوگل نے بھی اسی ڈگر پر چلتے ہوئے اپنے کروم براؤزر میں یہی تبدیلی متعارف کرا دی ہے […]

ملک میں شدید بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آئندہ 24 سے 48 […]

ہنگامی اجلاس طلب

راولپنڈی میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ سیلابی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے واسا کے ایم ڈی، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف سیکریٹری پنجاب سے فوری طور پر تفصیلی […]

close