گھریلو ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا، دل دہلا دینے والے تشدد کی تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد (پی این آئی) کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی تفصیلات پر مبنی اپنا بیان اسلام آباد پولیس کو ریکارڈ کروا دیا ہے۔۔۔رضوانہ نے اپنے بیان بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، […]

بجلی کے تار گھر پر گرنے سے 5 جاں بحق، کون کون شامل؟

ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔ مقامی ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے بجلی کی تاریں گھر […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے اعلان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے شیڈول کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ […]

رانی پور واقعہ کیخلاف وکلاء کا احتجاج، فاطمہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

نوشہرہ فیروز(آئی این پی)رانی پور واقعہ کے خلاف وکلا برادری نے شدید احتجاج کیا اور فاطمہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔نوشہرہ فیروز کی وکلا برادری نے رانی پور کے جعلی پیر اسد شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی، ممبر سندھ […]

سکھر، صحافی جان محمد مہر قتل کیس، تفتیشی افسر تبدیل، نیا تفتیشی کون ہے؟

سکھر (آئی این پی)سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اے ایس آئی غلام نبی شیخ کی جگہ انسپکٹر مسلم شیخ کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا ہے۔جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی […]

رانا ثنا اللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دی ہیں، انہوں […]

لاہور، کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور میں ایک کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کے لیے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا۔وکیل ملک پرویز کا کہنا ہے کہ بچے کے پاس فیس دینے کے لیے پیسے نہیں تھے، بچے نے چچا کی ضمانت کے لیے فیس […]

جڑانوالہ واقعہ، متاثرین کا نقصان کتنے دنوں میں پورا کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ بہت افسوسناک ہے، واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، تین سے چار […]

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن کا اعلان، نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات 90 روز میں نہیں ہوسکتے۔چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کے زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ عام انتخابات […]

نیب ترامیم کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریری نکات جمع کرا دئیے، تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب ترامیم کیخلاف کیس چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنا قیاس آرائی پر مبنی نہیں ہے، نیب ترمیمی ایکٹ کے […]

مرتضی سولنگی نے نگران وزیر اطلاعات عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی وزارات اطلاعات ونشریات آمدمرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد مرتضی سولنگی وزارت اطلاعات […]

close