بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے گھر سے کھانے کی اجازت دینے کی درخواست

اسلام آباد(آئی این پی)بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے گھر سے کھانے کی اجازت دینے کی درخواست کر دی۔سابق وزیرِ اعظم چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے محکمہ داخلہ پنجاب کو لکھے گئے خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے […]

جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی، تفتیش میں اہم پیش رفت

جڑانوالہ(آئی این پی)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمے کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ درج ہے، گرفتار دونوں ملزمان کو ویڈیو لنک […]

لندن میں نواز شریف سے ن لیگی لیڈر کی ملاقات، سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان

لندن(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر اشرف چوہان نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اشرف چوہان نے کہا کہ میاں صاحب […]

نئے چیف سیکریٹری سندھ کی تعیناتی کر دی گئی، ذمہ داری کس کو ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کا تبادلہ کرکے ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر محمد فخر عالم عرفان کو نیا چیف سکریٹری سندھ مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی چیف سیکریٹری سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

جڑانوالہ واقعے پر نوٹس کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(آئی این پی)اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس کے لیے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔درخواست میں سپریم کورٹ سے جڑانوالہ واقعے کا نوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئیکہا گیا ہیکہ جڑانوالہ میں 16 اگست کو مذہبی اوراق سمیت چرچ […]

پی ٹی آئی نے عمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ملکوں سے مدد مانگ لی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو ریلیف دلانے کے لیے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین […]

الیکشن کمیشن کے پاس عملہ کم ہے تو وہ حکومتوں سے مانگ سکتا تھا، سینئر رہنما پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا اعلان کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت کا عمل آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے۔اپنے ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے […]

گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیئے، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا نے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان کی طرف سے بھیجی گئی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران صوبائی کابینہ میں 9 وزرا، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں، سید مسعود شاہ، فیروز جمال […]

سینئر وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، کون کہاں گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر تقرر و تبالے کردیئے۔ڈاکٹر کامران علی افضل فیڈرل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، عبداللہ خان سبنبل ایڈیشنل سیکرٹری وفاقی وزارت داخلہ تعینات، حسن ناصر سیکرٹری واٹر ریسورسز کا تبادلہ کر کے […]

ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے جڑانوالہ کے واقعہ کی شدید مذمت کر دی

کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت ہے نہ برداشت کیا جائے گا، ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے نگران وزیراعلی بلوچستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت […]

مظفر آباد، چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ، سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ تقریب (Graduation Ceremony)جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔ آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]

close